انہیں ایک شخص سے خوف تھا، اس لیے انہوں نے پوری قوم کو سزا دے دی۔ ایک آواز کو خاموش کرنے کی کوشش میں کروڑوں آوازوں کے حقوق چھین لیے۔ مگر قوم کی آواز کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کیا جا سکتا۔
#FreeKhanFreePakistan
انہیں ایک شخص سے خوف تھا، اس لیے انہوں نے پوری قوم کو سزا دے دی۔ ایک آواز کو خاموش کرنے کی کوشش میں کروڑوں آوازوں کے حقوق چھین لیے۔ مگر قوم کی آواز کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کیا جا سکتا۔
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان کو رہا کر دیں، ہمیں بے شک جیل میں رکھ لیں۔ یہ ہمت اور بہادری شوکت خانم کی اولاد میں ہے۔
نہ جیل کا خوف، نہ عہدوں کی خواہش، نہ کسی دباؤ کے آگے جھکنے کا سوال۔
#PakistanUnderFascism
عمران خان کو رہا کر دیں، ہمیں بے شک جیل میں رکھ لیں۔ یہ ہمت اور بہادری شوکت خانم کی اولاد میں ہے۔
نہ جیل کا خوف، نہ عہدوں کی خواہش، نہ کسی دباؤ کے آگے جھکنے کا سوال۔
#PakistanUnderFascism
شوکت خانم کی تربیت، دعاؤں اور کردار کو سلام، جنہوں نے قوم کو ایسا باہمت فر��ند دیا جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا۔ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مصلحتوں کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کے لیے تنہا کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
#FreeKhanFreePakistan
شوکت خانم کی تربیت، دعاؤں اور کردار کو سلام، جنہوں نے قوم کو ایسا باہمت فرزند دیا جو مشکل ترین حالات م��ں بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا۔ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مصلحتوں کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کے لیے تنہا کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
#FreeKhanFreePakistan
شاہ محمود قریشی صاحب 40 سال سے سیاست میں ہیں، بطور وزیر خارجہ دو بار پاکستان کی دنیا بھر میں نمائندگی کر چکے ہیں، پارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے ہی اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ��ے وائس چئیرمین ہیں-
یہ وقت بھی گزر جائے لیکن تاریخ اور پاکستانی عوام ان گھناؤنے اقدامات کو کبھی نہیں بھولے گی-
#FreeKhanFreePakistan
نہ تخت کی ہوس، نہ اقتدار کی بھوک، ہمیں اپنے قائد کی صداقت کا ثبوت! نئے صوبوں کے نعرے، ترمیموں کی باتیں، مگر صحت کے سوالوں پہ کیوں خاموش ہیں راتیں؟ کون کس کے لیے راستے ہموار کر رہا ہے؟ کون کس کے نام پہ سیاسی بازار سجا رہا ہے؟ قوم کو کسی کی ذاتی خواہش قبول نہیں، قائد کی منظوری کے بغیر کوئی فیصلہ منظور نہیں! عمران خان کے نام کو سیڑھی نہ بناؤ، قوم کی امانت کو اپنے مفاد میں نہ لٹاؤ!
عسکری سہولت کاری ہو یا سیاسی سوداگری، قوم کے ضمیر میں اب نہیں کوئی خرید و فروخت کی گنجائش باقی!
#KhanHealthOurPriority #SaveOurLeaderImranKhan
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان نے 50 سے 60 سال اس قوم کی خدمت کی ہے۔ اب وقت ہے کہ انسانیت کے اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہر شخص ان کے حق میں آواز بلند کرے۔تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہیں، سڑکوں پر، مسجد میں، اپنے گھروں میں، سیاست سے بالاتر ہو کر، اپنے قومی ہیرو کے لیے آواز اٹھائیں۔ ”عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔“- @salmanAraja #StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
مہر بخاری نے انکشاف کیا کہ عمران خان تک پیغام پہنچایا گیا ہے، کہ 28 ویں ترمیم میں تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی اجازت دے دیں، جس کے بعد بشری بی بی کی رہائی اور عمران خان کی بہنوں کی رہائی ممکن ہو پائے گی، اور عمران خان سے ملاقاتیں بھی بحال ہو جائینگی
مہر بخاری نے انکشاف کیا کہ عمران خان تک پیغام پہنچایا گیا ہے، کہ 28 ویں ترمیم میں تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی اجازت دے دیں، جس کے بعد بشری بی بی کی رہائی اور عمران خان کی بہنوں کی رہائی ممکن ہو پائے گی، اور عمران خان سے ملاقاتیں بھی بحال ہو جائینگی
The Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa @SohailAfridiISF and the Speaker of the Provincial Assembly @BabarSaleemSwat, were abducted by the regime on October 11 and remain missing to this day!
#PakistanUnderFascism
3 نومبر 2022ء کو گولیوں کا نشانہ بننے کے باوجود نہ کپتان جھکے، نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے۔
خان صاحب! آپ کے زخموں، حوصلے اور استقامت کو پوری قوم کا سلام! قوم آپ کی جدوجہد میں آپ کے شانہ بشانہ ہے، اور تاریخ آپ کی قربانیوں کو کبھی فر��موش نہیں کرے گی۔
#LetPakistanSeeImranKhan
سہیل آفریدی نے اپنی وزارت اعلی کی کرسی تو قربان کر دی، مگر سہیل آفریدی نے عمران خان کی عزت بچا لی۔ سہیل آفریدی نے پارٹی کے طویل مستقبل کے لیے چند مہینوں پر مشتمل وزرات اعلی کو ٹھوکر ماری ہے، ایسا جزبہ ہمت اور دلیری ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
نواز شریف ہسپتال میں بیمار ہوئے تھے پورا ٹبر پہنچ جاتا تھا۔
خواجہ اصف کے لیے اتنے سارے کمرے تھے ہسپتال میں سارا ٹبر ان کا وہاں تھا
نون لیگ میں کوئی بھی بیمار ہوتا تھا تو پورا ٹبر ہسپتال پہنچ جاتا تھا۔۔
لیکن عمران خان کی بہن کو ہسپتال لے جایا گیا اور باہر سے تالے لگا دیے گئے۔۔
عمران ریاض خان
میرا پورا ایمان ہے کہ یہ شخص پھر سے ہمارے ملک کی قیادت کرے گا اور پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا-
سفر مشکل ہے، ناممکن نہیں۔ حق کی راہ پر چلنے والوں پر مایوسی بنتی ہی نہیں۔ ڈر خوف تو زبردستی کے مارشل کو ہے۔ عمران خان، پاکستان اور ہم سب جیتیں گے، انشاءاللہ!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
آج تمام ضلع خوشاب کے عہدیداران اور ورکرز کی شاہپور جیل سے رہائی کے موقع پہ کارکنان کا پر تپاک استقبال کیا انہیں خوش آمدید ک��ا اور انکے حوصلے اور استقامت کی داد دی
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
#خوشاب_کی_قیادت