کشمیر الیکشن :شفافیت پر پیپلز پارٹی کے تحفظات
ہماراقومی مزاج بن چکا ہے،جب بھی الیکشن آتا ہے۔ہم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی شروع کر دیتے ہیں۔
ن۔لیگ کو ٹھپے لگانے سے روکنے پر لڑائی ہوئی اور ہمارا ایک کارکن شہید ہو گیا، قمر زمان کائرہ
@ajmaljami@QamarKairaPPP
وفاقی کمرشل کورٹس پاکستان کی معاشی تبدیلی کا اہم ستون کیسے؟
آئین کے آرٹیکل 212 اے میں ترمیم کی ضرورت کیوں؟
وفاقی کمرشل کورٹ بیرونی سرمایہ کاری کو کیسے راغب کرسکتی؟
سب سے پہلی کمرشل کورٹ کس نے بنائی؟
سینئر قانون دان حافظ احسان کھوکھر کی زبانی
@ajmaljami@ahsaan_hafiz
نواز شریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش۔۔شہلا رضا کا طنز
کراچی میں 5 کلو میٹر سفر کرنے کے بعد لوگ کمر کا علاج کراتے۔ہماری تنقید کا مقصد ہے کہ آپ سندھ میں اپنی کارکردگی بہتر کریں
بلاول کا کشمیر میں چورن نہیں بک رہا، اختیار ولی
@ajmaljami@ikhtiarwali@SyedaShehlaRaza
پاکستان نے اس سال باضابطہ طور پر 2 کروڑ 98 لاکھ ٹن گندم پیدا کی۔افغانستان کے ساتھ سرحد بھی نومبر سے بند ہے جس سے اسمگلنگ کے امکانات ختم ہو گئے ہیں
اس کے باوجود گندم کا بحران کیوں پیدا ہوا؟ اصل ذمہ دار کون؟
شہباز رانا کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami@81ShahbazRana
11 جون سے 9 جولائی کے درمیان ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا۔
پنجاب میں قیمت 4188 روپے سے بڑھ کر 4423 روپے فی من ۔ سندھ میں قیمت 4188 روپے سے بڑھ کر 4625 روپے ہو گئی۔
آٹا بھی عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوگا؟
شہباز رانا کا تجزیہ
@ajmaljami@81ShahbazRana
ٹرمپ کی ایران کے نیوکلئیر پلانٹ پر حملہ کرنے کی دھمکی
ایران کو پتہ ہے کہ اس نیوکلئیر پلانٹ پر کسی کمزور ملک نے حملہ نہیں کرنا۔بلکہ ایران اور اسرائیل ہی حملہ کر سکتا تو اس لیے انہوں نے پلانٹ بم کی رینج سے باہر بنائے،ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی
@ajmaljami@AirCommodoreR#IranWar
حکومت کا کفایت شعاری کے دعوے صرف باتوں تک محدود
بیوروکریٹس کو 1.8 ارب روپے کا الاؤنس ملے گا۔کابینہ نے بجٹ بھی منظور کر لیا ہے۔
عوام کے لیے مہنگائی کا تحفہ اور بیوروکریٹس کیلئے نیا الاؤنس!
شہباز رانا نے تمام تفصیلات بیان کر دیں
@ajmaljami@81ShahbazRana
سینیٹ قائمہ کمیٹی چھوڑنے کے بعد بھی پی ٹی آئی مراعات کیوں استعمال کر رہی ہے؟
عمران خان کا حکم تھا کہ قائمہ کمیٹی سے استعفی دینا ہے۔ اگر کوئی مراعات لے رہا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے پارٹی پالیسی سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، امجد خان نیازی
@ajmaljami@AmjadKh26080250#pti
رائٹرز کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
ایران حوثی باغیوں کے ساتھ مل کر باب المندب بند کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔۔ہرمز کے بعد باب المندب بند ہونے سے جنگ مزید پھیل سکتی ہے؟
میجر جنرل (ر) زاہد محمود کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami@zahidm63#IranWar#Babulmandab
خودکے لیے 128روپےکی روٹی اور عوام کے لیے 1128 کی۔عوام کو اب کونسا ٹیکہ لگانے لگے ہو، فیصل چوہدری کا سوال
128 روپے والے کھانےسے لے کر لندن میں 500 ڈالرز والے کھانے تک کا سفر، حذیفہ رحمان نے تفصیل بتا دی
@ajmaljami@HuzaifaRehman_@faisal_fareed
آپ پھر کوک پی رہے،اجمل جامی
آج میں کوک نہیں ملک شیک پی رہا ہوں،حذیفہ رحمان
حذیفہ رحمان کی اجمل جامی اور فیصل چوہدری کو 128 روپے میں کھانا کھلانے کی دعوت
128 روپےمیں روٹی یہ ہی کھا سکتے ہیں،فیصل چوہدری
یہ میرے اوپر الزام ہے،حذیفہ رحمان
@ajmaljami@HuzaifaRehman_@faisal_fareed
سپری کی رپورٹ میں تہلکہ گیز انکشاف۔۔
بھارت نے 12 جوہری وارہیڈز آبدوزوں پر تعینات کر دیئے ہیں۔
انڈیانئی جنگ کی تیاری میں ۔۔پاکستان کتنا تیار؟
ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami@AirCommodoreR#india#Navy#pakistanNavy
کن وزرا کی چھٹی ہو رہی ہے۔ نئے چہروں سے پرفارمنس کی حکومتی امید۔۔ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
کچھ نیا نہیں ہو رہا۔70 سال سے پاکستان میں یہی ہوتا ہوا آرہا ہے
عوام کی نبض سیاستدانوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے لیکن موجودہ حکومت کے ساتھ ایسا نہیں ہے، حفیظ اللہ نیازی
@ajmaljami@hafeezullah_k
بھارتی جنگی عزائم۔۔ نئی جنگ کے خطرات
بھارت سے مئی 2025 میں ہونے والی جنگ میں پاکستان نے جتنی ٹنیج بھارت پرکی وہ 1965 کی 17 دن جاری رہنے والی جنگ سے بھی زیادہ تھی۔
جنرل بخشی نے اس جنگ کے بعد اپنی ہی فوج کو برا بھلا کہنا شروع کرد یا تھا،ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی
@ajmaljami#india
Con la vittoria a #Wimbledon, conquistata per il secondo anno consecutivo, #Sinner scrive un’altra pagina di storia dello sport italiano.
Grazie, campione! 🇮🇹
کویت اور بحرین ایرانی حملوں کا ٹارگٹ
اسلام آباد ایم او یو کے لیے پاکستان اور قطر کی چار مہینوں کی محنت ہے۔
ہرمز کا کم علاقہ ایران اور زیادہ تر علاقہ عمان کے کنٹرول میں آتا ہے۔عمان کو مسئلہ نہیں ہے ایران کو مسئلہ تھا تو ایم او یو پر سائن نہ کرتے، جاوید ملک
@ajmaljami@JavedMalik