میرا نام محمد مبرم ہے اور میں لاہور سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری فیلڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے۔ آئیے ایک دوسرے سے اس پلیٹ فارم پر جڑتے ہیں اور نئے لوگوں سے رابطے بڑھاتے ہیں۔
#letsconnect
Degree attestation delays are shattering dreams of young Pakistanis who worked hard for their education. HEC’s 48th Commission has approved solutions now execute them without further delay. Students can’t wait anymore.
#AttestOurDegrees#HEC#StudentsFutureAtStake
Degree attestation delays are shattering dreams of young Pakistanis who worked hard for their education. HEC’s 48th Commission has approved solutions now execute them without further delay. Students can’t wait anymore.
#AttestOurDegrees#HEC#StudentsFutureAtStake
محترمہ سینیٹر بشریٰ انجم بٹ صاحبہ @bushraanjumbutt اور چیئرمین HEC ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب @DrNiazAhmadSI
آپ دونوں نے عوامی سطح پر 10 سال سے زیرِ التواء ڈگری اٹیسٹیشن کے مسئلے کے حل اور ویریفکیشن عمل کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی تھی۔ تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود متاثرہ 54,000 طلبہ آج بھی عملی نفاذ، واضح نوٹیفکیشن اور حتمی فیصلے کے منتظر ہیں۔
ہم نہایت ادب اور احترام کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کو مزید تاخیر کا شکار نہ ہونے دیا جائے۔ طلبہ کی ملازمتیں، اعلیٰ تعلیم، عمر کی حد اور مستقبل اس مسئلے سے براہِ راست متاثر ہو رہے ہیں۔
براہِ کرم فوری، واضح اور قابلِ عمل حل فراہم کر کے 54,000 طلبہ کو اس طویل غیر یقینی صورتحال سے نجات دلائیں۔
@hecpkofficial@PakPMO@DPM_PK@EduMinistryPK@BBhuttoZardari@SenatePakistan@PresOfPakistan
#AttestOurDegrees #StudentsFutureAtStake #54000StudentsDemandJustice #HEC
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا.
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
مبرم
پاکستان نے آپریشن کا نام #OperationBunyanUlMarsoos
بنیان مرصوص رکھا ہے
آپ کے ذہن میں ہو گا کہ اس کا مطلب کیا ہے؟
بنیان المرصوص کا لفظ سورۃ صف سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے سیسہ پلائی ہوئی دیوار
ایک عقلمند سے پوچھا گیا: تم اس درجہ بیداری تک کیسے پہنچے؟
آپ نے کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟
اس نے جواب دیا:
میں نے چاقو کے پچاس زخم پڑھے، ستر جھگڑے پڑھے اور میں بہت سے بحرانوں سے گزرا۔
میں نے رشتہ داروں کی نظروں میں غداری دیکھی، اس لیے میں نے احتیاط سیکھی۔
میں نے ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا جن سے میں محبت کرتا تھا، میں نے خاموشی سیکھی۔
میں نے اپنے قریبی دوستوں سے انکار دیکھا، تو میں نے جانا سیکھا۔
میں نے بہت سے پیاروں کو دفن کیا اور سیکھا کہ محبت کو زندہ رہنا چاہیے۔
دنیا کو سیکھنا ہے تو پڑھو، یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی تہہ نہیں.
اور جان لو کہ زندگی کے اسباق میں کچھ بھی مفت نہیں ہے.
منقول
انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی
ایک جاپانی کہاوت ہے کہ اگر آپ غلط ٹرین میں سوار ہوگئے ہیں تو سب سے قریبی اسٹیشن پہ اتر جائیں ورنہ جتنی دیر کریں گے واپسی کا سفر اتنا ہی مہنگا اور تکلیف دہ ہوگا۔
بعض اوقات ہم رشتوں کی غلط ٹرین میں سوار ہو جاتے ہیں اور معلوم ہونے کے بعد کے یہ ٹرین منزل پہ نہیں جائے گی ہم اسے ہی منزل بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور سفر کٹتا چلا جاتا ہے اور کبھی کبھی واپسی کا سفر کرنے کی ہمت ہی نہیں بچتی وہیں اختتام ہو جاتا ہے تو اگر رشتوں کی غلط ٹرین میں سوار ہوگئے ہیں تو اتر جائیں چاہے اسٹیشن جتنا ہی چھوٹا ہو چاہے واپس پیدل ہی آنا پڑے منزل کی جستجو میں مرجانا بہتر ہے غلط منزل کی سمت سفر جاری رکھنے سے۔۔۔
یہ مریخ پر کوئی بستی نہیں بلکہ اردن
میں واقع وادی رم کے ایک ہوٹل کی تصویر ہے۔
یہ وادی اردن کے سب سے اہم مقامات میں سے ایک ہے جو ہر سال ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے کیونکہ اس کی زمین کی ساخت مریخ کی سطح سے ملتی جلتی ہے۔ یہاں تک کہ مریخ پر مبنی زیادہ تر فلمیں بھی یہیں فلمائی گئی ہیں۔ یہ اردن میں ستاروں اور شہاب ثاقب کی بارش کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔
#tourisme
اُردو بولن والیے کُڑیے
تُوں کیہ جانیں
وارث شاہ دی ہیر کہانی
بُلھےشاہ دے پَیر دے گھنگرو
شاہ حسین دی سُچل کافی
آدم زاد دی پہلی معافی
اُردو بولن والیے کُڑیے
تُوں کیہ جانیں
چلدے کُھوہ دیاں وگدیاں ٹِنڈاں
کھیتاں وچ کھلوتے بنّے
اَوس فجر دی
بانگ ڈِگر دی
اردو بولن والیے کُڑیے
تُوں کیہ جانیں
بَگی اکھ دا کالا سُرمہ
صندل بانہہ وچ نچدا کنگن
نک دی نتھلی
سُر وچ وجدی پیار دی ونجھلی
اردو بولن والیے کُڑیے
توں کیہ جانیں ۔