احباب چوکنا رہنا ہے ۔ آج کا دن اہم ہے لیکن اس سے قبل اپنے ٹوئٹر ایکس اکاونٹس کی فعالیت لازمی ہے ۔ ہم ��ے ہر پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب سابقہ انداز دلیل سے دینا ہے ۔ اس لئے خود بھی اور اپنے ٹیم ممبرز کو بھی بیدار رکھیں ۔
X (Twitter) اکاؤنٹ معطل ہونے
والے دوستوں کے لیے اہم رہنمائی
جن دوستوں کے X/Twitter اکاؤنٹس حالیہ دنوں میں Suspend یا Locked ہوئے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ ذیل میں دیے گئے طریقۂ کار کے مطابق ایک بار ضرور اپیل درج کریں۔ پوسٹ کو محفوظ کریں، ضرورت مند دوستوں تک پہنچائیں اور جنہیں طریقہ سمجھ آ جائے وہ دوسروں کی بھی رہنمائی کریں۔
سب سے پہلے:
یہ تحریر اپنے پاس محفوظ/کاپی کرلیں۔ بہتر ہے کہ یہ عمل Google Chrome کے ذریعے کریں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ غلطی سے Suspend یا Locked ہوا ہے تو X کے مطابق آن لائن Appeal جمع کی جا سکتی ہے۔
براہِ راست Appeal فارم:
https://t.co/HNvFGASkB1
طریقۂ کار
1️⃣ اوپر دیا گیا Appeal لنک کھولیں۔
2️⃣ اپنے suspended/locked X اکاؤنٹ میں Log in کریں۔
3️⃣ فارم میں اپنے مسئلے کی مختصر اور واضح وضاحت کریں۔
4️⃣ اگر X کی جانب سے شناخت، فون نمبر یا ای میل کی تصدیق طلب کی جائے تو اسے مکمل کریں۔
5️⃣ اگر آپ سے CAPTCHA یا سکیورٹی verification مکمل کرنے کو کہا جائے تو اس کی ہدایات پر عمل کریں۔
6️⃣ ��خر میں Submit پر کلک کرکے اپیل جمع کر دیں۔
اپیل کے لیے یہ متن استعمال کیا جا سکتا ہے:
Hello X Support,
I believe my account was suspended by mistake. I have reviewed the X Rules and would appreciate a manual review of my account. If there is any specific issue that needs to be corrected, please let me know so I can comply with the applicable rules. I kindly request that my account be reviewed and reinstated if the suspension was made in error.
Thank you.
اپیل جمع ہونے کے بعد X کی جانب سے جواب کا انتظار کریں۔
اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ متاثرہ دوستوں تک پہنچائیں تاکہ وہ بھی آفیشل طریقۂ کار کے ذریعے اپنی اپیل جمع کرا سکیں۔
والسلام
آپ کا بھائی سمیع سواتی
@SamiSwati_
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخ��اہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
فرعونیت صرف ظلم کا نام نہیں بلکہ اس ذہنیت کا نام بھی ہے جو خود کو جواب دہ سمجھنے سے انکار کرے۔ ہم ایسی سوچ کے منکر ہیں۔ عوام کے ووٹ، ٹیکس اور قربانیوں سے قائم ہونے والے نظام میں عوام ہی سب سے اہم فریق ہیں۔ انہیں امن چاہیے، انہیں انصاف چاہیے اور انہیں اپنے مستقبل کے بارے میں اطمینان چاہیے۔ ریاستی اختیار کا مقصد عوام کو دبانا نہیں بلکہ ان کی حفاظت اور خدمت کرنا ہے۔
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
Pakistan was built through the sacrifices of its people,and its future belongs to them.We want a state where no one has unchecked power, the law is equal for all, peace is every citizen’s right, and those in power remain accountable to the people.
#رہبر_ملت_مولانا