معذرت، شاید آپ نے ریلز وغیرہ میں نہ دیکھا ہو، لیکن حقیقت یہی ہے کہ پنجاب ایسا بھی ہے۔۔۔
اور یہ تو صرف ٹیزر ہے، لاہور کے علاوہ پنجاب کی کیا حقیقت ہے، جانیے ہماری ڈاکیومنٹری میں۔ لنک کمنٹس میں موجود
مبینہ توہینِ مذہب کے مقدمات میں جیلوں میں قید تین سو سے زائد افراد کے اہلِ خانہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے موجود لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ مین اسٹریم میڈیا کے صرف دو کیمروں کے علاوہ کوئی بھی کوریج کے لیے نہ پہنچا۔ نہیں معلوم یہ دو میڈیا گروپ بھی ان کو کوریج دیتے ہیں یا نہیں
پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظال��انہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملی��ز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔
آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
جو لوگ خدا سے بے خوف اور آخرت کی جواب دہی سے غافل ہیں۔
وہ اختیارات پاکر حد درجہ ظالم ، خائن اور بد راہ ہو جاتے ہیں۔
(سید ابواعلیٰ مودودی۔ حکومت بھلائی یا برائی کا سرچشمہ)
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
ڈائیوو DAEWOO والو شرم کرو، تم گارگو سروس کے پیسے لیتے ہو، اس کے باوجود تم اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو۔ جب تک یہ اپنے اقدام پر معافی نہ مانگیں لوگ بائیکاٹ کریں ان کا۔۔
حکومت نے پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور بجلی کے شعبے میں آئی پی پیز کے مہنگے ظالمانہ معاہدوں کے ذریعے عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈالا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی اجیرن بن گئی۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد جماع�� اسلامی کی اولین ترجیحات میں شامل ، احتجاجی تحریک کو مزید منظم کریں گے۔
@NaeemRehmanEngr
🔵🔴 اپنا بندہ ہے معافی مانگ لی ہے اسے چھوڑ دو 👇
📍 سرکار یہ معافی والی ایمنسٹی سکیم
🔸سلمان تاثیر کے لئے نہیں تھی ؟
🔸سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کے لیے نہیں تھی ؟
🔸سندھ کے ڈاکٹر شاہنواز کے لیے نہیں تھی ؟
🔸سوات کے سیاح کے لیے نہیں تھی ؟
🔸کوئٹہ کے ذہنی معذور شخص کے لیے نہیں تھی ؟
🔸 مسیحی میاں بیوی کے لیے نہیں تھی جنہوں اینٹوں کے بھٹے میں زندہ جلادیا گیا تھا ؟
🔸سینکڑوں لوگ موب لنچ کر دیئے گئے ان کے لیے نہیں تھی ؟
🔴ثابت ہوا کہ یہ زومبیز اور عام شہری دو الگ الگ قومیں ہیں
یہ لاکھوں کا مجمہ سن رہا ہے نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی عوام کے خلاف،اور نہ ہی فوج کے خلاف ہیں، یہ لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین سن رہے ہیں عمر نزیر کشمیری کا راولاکوٹ میں مظاہرین سے خطاب
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں