میرے پاکستانیو!
ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائ ہوئی ہیں۔ ہمارے ورکرز کا بہیمانہ قتل عام ہورہا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ عمران خان کے جان کو شدید خطرات ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں ہی شرپسند ثابت کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آزادی آپ کی ہے۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ مستقبل آپ کا داؤ پر لگا ہے۔ ہم رہیں نہ رہیں آپ اپنی آزادی کے لیے نکلیں۔ اگر یہ حکومت آج عمران خان کو رہا نہیں کرتی تو آپ کل جمعہ کی نماز تک اسلام آباد پہنچیں۔ پیدل، سائیکلوں پر، رکشوں پر، گاڑیوں پر۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
فسطائی امپورٹڈ حکومت نےآج میرے خطاب کی ٹی وی پر براہِ راست نشریات روک کر اور لیاقت باغ میں میری تقریر کے دوران عارضی طور پر یوٹیوب بند کرکے ایک نئی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کو مسلسل دھمکانے اور چینلز کی نشریات بند کروانے کے بعد بھی یہ سب کیا گیا۔
We are on our way to winning Karachi NA 245 election. Our camps are full of voters while opposition camps are empty. I am asking all our voters to go immediately to vote if they haven't already done so.
Imran Khan is fighting against mafias and these ups & downs will come. We will keep our fight ON for Pakistan till our last Breath. #آج_سازش_نہیں_چلے_گی#CMPunjabElection
I can say with certainty after my interaction with our nation & their response to my call for Haqeeqi Azadi that ppl of Pak have had enough & will not allow these mafias to continue their loot & plunder. We are not far from Sri Lanka moment when our public pours out into streets
In just over 3 mths the Zardari - Sharifs' mafia has brought the country to its knees politically & economically;
simply to save their illegally accumulated wealth amassed over 30 yrs of plundering Pakistan. My question is:how long will State institutions continue to allow this?
نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Lahore is ready. 25th May is the day of Haqeeqi Azadi for Pakistanis. Pakistanis it’s your day - your time to take your country back from these Traitors, CHORS, and Slaves.
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور