شہباز شریف جب پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے تو اکثر وفاقی حکومت سے برسرپیکار رہتے تھے ایک دفعہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف لاہور میں احتجاجی کیمپ لگا رکھا تھا اس احتجاجی کیمپ میں انہوں نے مجھے کہا کہ عوام کی آنکھوں میں خون دیکھیں خونی انقلاب آپکے دروازے پر دستک دے رہا ہے ، اب شہباز شریف وزیراعظم ہیں اور ایک صوبے میں احتجاج کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دے رہے ہیں
🚨 ندیم ملک نےراناثنااللہ کوگلے سےپکڑلیامگر راناصاحب اس عمرمیں بھی جھوٹ بول کرمریم نواز کوڈیفینڈ کرتےرہے
جس طرح صحافی آج ان سےسخت سوال کر رہےہیں یہی پہلےدن سےاپنا کام کر رہے ہوتےتو آج یہ حالات نہ ہوتے
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیول ختم کرنے سے روک دیا ہے ، محمد زبیر عمر
پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ارو بڑی کابینہ رکھنے والے شہباز شریف، جنہوں نے قوم پر رج رج کے بوجھ ڈالا، آج قوم کو کفایت شعاری کے بھاشن دے رہے ہیں۔ عوام پر پٹرول بم گرانے والے خود ٹیکس کے پیسوں سے اتنی بڑی کابینہ چلا رہے ہیں۔ پہلے اپنے شاہانہ اخراجات کم کریں، پھر قوم کو کفایت شعاری کے درس دیں۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
مشتاق2000 روپے سے انڈے اور دودہ خریدے گا، فاروق 3000 روپے سے بچوں کی فیس ادا کرے گا۰ وزیر صاحب بھول گئے دونوں مل کر ملک کا قرض بھی اتار دیں شاید۰۰۰ زمینی حقائق سے دور دور تک واقف ہی نہیں
مریم نواز صاحبہ نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے تقریبا سوا دو کروڑ کے ظاہر کیے ہوئے ہیں اور اب صرف لندن ٹرپ کے بعد ان کے ذمے واجب الادا رقم تقریبا ساڑھے تین کروڑ ہے، یہ رقم مریم نواز کیسے ادا کریں گی؟
بیشک آپ ارب پتی ہوں لیکن جب آپ ایک ایسے صوبے کی حکمران ہوں جہاں 50٪ غربت کی لکیر سے نیچے،ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں تو پھر سادگی ہی ترجیح ہونی چاہئے۔سکول سے باہر ڈھائی کروڑ بچہ آپ کے ہی بچوں اور مستقبل کے لیے تھریٹ ہے۔۔
Ahsan Iqbal Hits Maryam Nawaz|| Son Issue Became Instant Reason Behind B...
https://t.co/MfvwHdOH2C via @YouTube@MaryamNSharif@betterpakistan@CMShehbaz
آپ لوگ تو شہزادے آدمی ہیں، آپ تو 11،11 ارب کا جہاز خرید لیتے ہیں چیف منسٹر کیلئے!محمد مالک۔
میرے خیال میں اس کی کافی وضاحت آچکی ہے!عقیل ملک۔
ایک وضاحت نہیں آئی، ہم نے جو 17 سوال پوچھتے تھے اس کا جواب نہیں آیا!محمد مالک۔
حکومتِ پنجاب نے Gulfstream G500 خریدا، دنیا میں اس کے تقریباً 184–188 جہاز موجود ہیں۔
ایک گھنٹے کی اڑان کی لاگت تقریباً 18.7 لاکھ روپے، جبکہ سالانہ مینٹیننس 1.5 سے 3 ملین ڈالر تک۔
یہ ٹاپ کوالٹی ایگزیکٹو جیٹ ہے،!محمد مالک۔
ہمارا ایسا "Broken Justice System" ہے کہ دو بھائیوں کو 2012 یا 2013 میں سزائے موت ہوتی ہے پھر انکی اپیل سپریم کورٹ میں لگتی ہے اور سپریم کورٹ انکو بری کرتی ہے اور جب جیل سپرنٹنڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بری ہو گئے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ انکو تو پچھلے سال پھانسی ہو گئی ہے ۔۔
سینیٹر فرحت اللہ بابر
@FarhatullahB
پاکستان کا قانون سرکاری جہاز کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ۔۔۔ اختیار ولی کا مریم نواز کے جہاز پر موقف
#HumNews#GovtOfPunjab#MaryamNawaz