سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن س��روائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS #iamSHNS
@TeamSarwar
@ChMSarwar @UsmanAKBuzdar
@CMPunjabPK