State Bank reserves have reached highest ever in Pakistan's history, approx. $21.5 Billion ✊🇵🇰
This means that PKR won't devalue in FY27, InshaAllah.
From $3 Billion in 2023 to $21 Billion+ in 2026, Alhumdulilah.
Pakistan needs to keep increasing its reserves, the more, the better, while its an achievement, still lots need to be done for the economic recovery of Pakistan.
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا، مگر نشانہ اپنی ہی جماعت کی اخلاقی برتری کو بنا بیٹھے۔ PTI کی اصل طاقت اس پر ہونے والا جبر اور اس کی مظلومیت ہے؛ آپ نے مخالفین کو وہ دلیل دے دی جو وہ مدت سے تلاش کر رہے تھے۔
”جب دلیل کا دامن چھوٹ جائے تو زبان کردار کے گریبان تک پہنچتی ہے؛ مگر داغ ہمیشہ گریبان پر نہیں، ہاتھوں پر بھی رہ جاتا ہے۔“
خواتین کے نکاح، کردار اور نجی زندگی کو سیاست میں گھسیٹنا نہ بہادری ہے، نہ سیاست، نہ پشتون روایت۔ مخالف کی پالیسی سے لڑیے، اس کے گھر کی دہلیز عبور نہ کیجیے۔ وزیر کے الفاظ اس کے منصب اور تربیت دونوں کا تعارف ہوتے ہیں۔
”مخالف کا قد گھٹانے کے لیے زبان کو اتنا نیچا نہ کیجیے کہ ناپنے والے کو آپ کا اپنا قد چھوٹا دکھائی دینے لگے۔“
افسوس، آج آپ کی تقریر کا دفاع کرنا، اس کی مذمت کرنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
12 ہزار کروڑ پاؤنڈ ؟؟
مطلب عمران نیازی کو 120 ارب پاؤنڈ ملنے تھے جمائما سے ؟؟
یعنی جمائما کی دولت 240 ارب پاؤنڈ تھی ؟؟
لیکن اتنی دولت جمائما کے پاس آئ کہا سے ؟؟
کیونکے جمائما کے باپ سر جیمز گولڈ سمتھ 1997 میں مرتے وقت تو صرف ایک ارب بیس کروڑ پاؤنڈ مالیت کی ٹوٹل دولت چھوڑ گئے تھے
جو کہ بعد ازاں اسکے اٹھ وارثوں میں تقسیم ہوئ یعنی جمائما کے حصے میں صرف 15 کروڑ پاؤنڈ کی دولت آئی تھی 🤨
1997 میں گولڈ سمتھ کا انتقال ہوا اور 2004 میں جمائما کو طلاق ہوئ یعنی صرف 7 سال میں جمائما کے 15 کروڑ پاؤنڈ 240 کروڑ پاؤنڈ بن گئے ؟؟
ایسا کونسا کاروبار کر رہی تھی جمائما ؟؟
جھوٹ بولنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
لیکن یوتھڑوں نے تو نیازی کی عشق میں ہر حد کراس کر رکھی ہے
اور مزے کی بات کہ چار پانچ کروڑ روپے مالیت کی گھڑی چوری کرنے والا نیازی 120 ارب پاؤنڈ چھوڑ گیا 😅
جو بندہ اپنی والدہ کے جنازے میں اس لیئے شریک نہیں ہؤا تھا کے کاؤنٹی میچز سے ملنی والی رقم میں کٹوتی ہو جائیگی وو 120 ارب پاؤنڈ چھوڑ گیا 🤨
اور یہ یوتھڑ اپنے آپ کو باشعور کہتے ہیں ۔۔۔۔
Big victory for Pakistan in The Permanent Court of Arbitration, The Hague. Judges from USA, Belgium, Australia and Jordan said that Indus Water Treaty remained fully in force, as India had no justification for ending or suspending the agreement.
آل ٹائم فیورٹ ملک صاحب ❤️
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی تک نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کسی فائر مین کو آگ نہیں لگی اور 14بچے جل کے راکھ ہوگئے کہاں تھے یہ لوگ ؟ کیا سروس ڈیلوری ہوئی ؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی
*وزیراعظم نے آج تمغہ امتیاز دیتے ہںوئے پوری قوم کو وہ پاِئیلٹ دکھا دیا جس نے بھارت کے اندر گھس کر اسکے اربوں ڈالر کا دفاعی نظام S-400 AD تباہ کردیا تھا۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر کامران مسیح کو یہ کارنامہ سرانجام دینے والا قرار دیکر وائرل کیا گیا تھا*
As a Pakistani Hindu, I proudly represent the white in our national flag, My Pakistan is not only the green I salute, it is also the white I represent. The white reminds us that this land belongs to all its citizens, regardless of faith.
I may worship differently, pray differently, and celebrate different festivals but my love for Pakistan is no less.
I am a daughter of Pakistan. This is my homeland. This is my flag and this is my identity. I want to see a Pakistan where every colour of this flag is respected, protected, and allowed to shine with dignity.
And whenever our flag flies, I hope the green reminds us of our strength, while the white reminds us of our promise.
Pakistan is home to all of us.
No one should have to prove that they belong.
PAKISTAN ZINDABAAD! 🇵🇰 🤍💚
#IndependenceDay
#Pakistan