تحقیقات ہونے تک صبر کی تلقین بھی کچھ ��ر رہے ہیں کچھ تو فیصلہ بھی دے چکے کیونکہ وہ واپس چلیں گئیں ہیں اس لئے دو چار دنوں کی بات ہے سب بھول جائیں گے اور معاملہ ٹھپ ہو جائے گا
الزام ثابت ہو گا یا نہیں کیس کیسے آگے بڑھے گا وہ تو بعد کی بات ہے
لیکن گھناؤنے جرائم کی دفعات مقدمے میں لگی ہوئیں ہیں کہہ رہے ہیں دو چار بس ۔۔۔ پھر بھول جائیں گے
عام آدمی کو جیل کی ہوائیں کھانا ��ڑتی ہے ایسے گھناؤنے جرائم پر ۔۔۔ !!
“The PTI founder and his wife spent Eidul Azha in their respective cells. Neither did anyone meet them nor were they allowed to meet each other.”
https://t.co/ej4z1zso3D