26 جولائی کے ڈیٹا کے مطابق دنیا میں 27 ممالک میں پٹرول کی قیمت پاکستان سے کم اور 140 ممالک میں پاکستان سے زیادہ ہے
دنیا میں پٹرول کی اوسط قیمت 1.19 ڈالر فی لٹر لیکن پاکستان میں پٹرول کی قیمت 0.72 ڈالر فی لٹر ہے
دنیا میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ 47% ہوا لیکن پاکستان میں 11%ہوا
آج مفتی عزیز کو نامرد کر کے پھانسی دے دی جائے اور مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگ جائیں آپ دیکھئے گا کیسے مدارس میں بچوں کے ریپ کیسس 90 فیصد کم ہو جاتے..
اسی طرح عثمان مرزا نامی شخص کو نامرد کر کے پھانسی ہو آدھے بدمعاش ٹھیک ہو جائیں لیکن ایسا نہیں ہوگا سب ایک دوسرے سے ملے ہوئے
ہم صرف 2 مہینے میں افغانستان فتح کر لیں گے. جارج بش کا 2001 میں اعلان
بش نے یہ اعلان ٹیکنالوجی طاقت فوج کے بل بوتے پر کیا بدلے میں افغان طالبان نے کہا طاقتیں تمہاری اللہ ہمارا....
اب دنیا کے ادارے ڈاکومنٹری کیوں نہیں بناتے کھربوں ڈالرز فوج طاقت کے باوجود امریکہ کیسے ہارا سب چپ
We have been able to arrest this criminal. We will take it as a test case, interrogate him, conduct scientific professional investigation, prosecute and get him convicted by the court. We want our kids protected from these child molesters and keep our society safe for our future.
چھوٹے سے چھوٹی بات ہو تو ہر عالم دین اپنی ویڈیو جاری کر دیتا ہے لیکن آفرین ہے ابھی تک کسی بڑے عالم دین نے مفتی عزیز الرحمان کی بدکار ویڈیوز کے بعد سنگسار کرنے یا حتیٰ کہ مزمتی ویڈیو بیان تک جاری نہیں کیا۔۔۔۔
بولتے کیوں نہیں ہو کیا آبلے پڑ گئے زبان پر۔۔۔۔
#muftiazizurrehman
پورا رمضان چینل 24 نیوز نے گند غلیظ ترین پوسٹس کی لیکن آفرین ہے اس ریاست مدینہ کی دعوار حکومت پر کہ اس نے ایکشن لیا ہو۔۔۔
اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ فحش فلموں کی اداکاروں کی ویڈیوز کا قوم کو بتا رہے۔۔
عمران خان صاحب ریاست میدینہ نعرے مارنے سے نہیں اسلامک قانون نافذ کرنے سے بنے گی
Apna kaam tukh se ho nahi raha aur aagay kya karo gy
Aik maheena guzar chukka abhi tak daily ajlaas multavi ho raha hai na koi shedule na koi decision.
Kya kar kya rahay ho ap log