سب سے بدقسمت عورت وہ ہے ، جس کی ملکیت" دو لوگوں" کی ہو۔۔۔شوہر اُسکے جسم کا مالک اور "عاشق" اُسکے دل کا مالک ہوتا ہے ، نہ وہ شوہر کی آغوش میں خوش رہتی ہے اور نہ ہی عاشق کی بانہوں تک پہنچتی ہے_
حیا اور وفا جس عورت میں ہو اس عورت سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں ہو سکتی ضمیر اور تدبیر جس مرد کے پاس ہو اس سے بَڑھ کر کوئی بہترین مرد نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!!
💓