اسرائیل میں مزید 200 راکٹس داغ دیے۔ حماس
حماس کے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی عمارات اور سویلینز کو نشانہ بنائے جانے کے ردعمل میں 110 راکٹ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور 100 راکٹ دیگر علاقوں کی طرف داغے گئے ہیں
رسول اللہ ﷺ نے حضرت انسؓ سے فرمایا
اے بیٹے جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کیا کرو۔ اس سے تم پر بھی برکت ہوگی اور گھر والوں پر بھی۔
(جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 609)
نہ قبر پر جھنڈا نہ چادر نہ کوئی سجدہ کرنے والا ۔ نہ کوئی مرادیں پوری کرانے والا موجود ۔۔ نہ عرس نہ کوئی میلہ نہ یوم وفات ۔۔نہ سنگ مرمر نہ مینا کاری نہ کو ئی چاردیواری
داعی اسلام داعی قرآن ۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا عاشق ۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمت اللہ علیہ
I'm a self-taught photographer from Karachi, who has addiction with the Street Photography. A simple RT won't make me famous, but it could get my work to people who should see it.
ایک ماہ قبل کے 102 روپے کےمقابلے میں آج ماشاءاللہ ملک بھر میں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلوگرام بک رہی ہے۔ ایک کثیرالجہت حکمتِ عملی کے ذریعے چینی کی قیمتوں میں کمی پر میں اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
صرف 3 مہینے چینی کی بجاےَ *گُڑ* استعمال کریں آپکا پیسہ 15 شوگر مل مافیا خاندانوں کی بجاےَ 50 لاکھ کسانوں کو جائیگا قومیں خود کو خود بدلتی ہیں
ہماری اس مہم کا حصہ بنیے اور پوسٹ کو شیر کریں۔
*جزاک اللہ*
بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مُجرا چلے گا۔ پیمرا @reportpemra نام کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟ کیا @ImranKhanPTI اس معاملہ پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟؟