ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو یہی تسلی دی گئی ہے کہ بس اب خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی حکومت کو ختم کرنا ہے لیکن اسکیلئے قومی ایمرجنسی لگانا ہوگی آپ فکر نہ کریں یہ صرف پختونخواہ میں نافذ ہوگی۔
لیکن میں ان دونوں جماعتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ سانپ اور بچھو پہ بھروسہ کرلینا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے آپریشن کر کے ان کو اپنے علاقوں سے نکالا تو ہماری MIاور ISI انہیں واپس لے آئی اور کہا یہ گُڈ طالبان ہیں آپ ان کا استعمال کرو
میں نے تب بھی کمیٹی میں کہا تھا اگر یہ طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو آپ انہیں اپنی فوج میں بھرتی کر کے کشمیر میں لڑا لو
ماضی میں علی امین کا دیا گیا بیان
پوچھنا یہ تھا کہ
کورکمانڈر کے گھر سے مور چرانے والے کو تو 9 سال سزا سنائی گئی تھی
مگر ستر سال سے جو قوم کا ووٹ چوری کر رہے ہیں ان کیلئے کونسی سزا ہونی چاہیے
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
یعنی تحریک انصاف کا عمران خان کی دس مہینے کی قید تنہائی کے بعد احتجاج بھی ملک دشمنی ہے ؟ یعنی آپ ہفتے میں دو ملاقاتیں نہیں کروا سکتے لیکن ساٹھ ہزار پولیس اہلکار اور دس ہزار کنٹینرز لگا سکتے ہیں؟
کوٹ لکھپت عمران خان صاحب کی بہنیں پچھلے 48 گھنٹے جمعہ والے دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور احتجاج کر رہی ہیں اپنے بھائی عمران خان کی ایک سال سے قید تنہائی پر یکجہتی کر رہی ہیں - 24 گھنٹوں تک اندر بند رکھا جاتا ہے نہ ملاقات نہ دوائی نہ ہی چہل قدمی - اور کتنا ظلم کریں گے آپ خواتین پر؟
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
ایک لوٹا جو تحریک انصاف چھوڑ گیا تو اس وقت عمران خان نے کہا تھا کہ " وہ شخص چھوٹا ہوتا ہے جو کرسی اور عہدے کے پیچھے بھاگتا ہے ، اپنا کردار اتنا عظیم کرو کہ وہ کرسی تقاضا کرے کہ مجھے یہ شخص چاہیے " ہمیں نہ عہدہ چاہئے نہ کرسی چاہئے ہمیں بس ملک میں آئین،قانون و انصاف ،جمہوریت اور حقیقی آزادی چاہیے،"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا چکدرہ انٹرچینج پر کارکنان سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
🚨🚨 میں نے عمران خان صاحب کی بہنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی تھی اور اب وہ بھوک ہڑتال جمعہ سے آج سوموار تک جاری تھی: فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے بعد کوٹ لکھپت میں قید تمام خواتین نے "بھوک ہڑتال" کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد PTI کی قید خواتین نے باقی قیدیوں کو منایا کہ آپ ایسا نہ کریں : باقی قیدی خواتین کا کہنا تھا کہ اگر خان کی بہنیں کوئی نوالہ نہیں کھائیں گی تو جیل میں کوئی قیدی کھانا نہیں کھائے گا۔ میری اس خبر کی تصدیق اب اپوزیشن لیڈر معین قریشی صاحب @MoeenQureshiPTI سے کی جا سکتی ہے جن تک تمام معلومات ڈائرکٹ پہنچ چکی ہیں۔
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
100 سے ذیادہ پولیس والے علیمہ خان کے گھر داخل ہوئے وہاں عورتیں تھیں، بچیاں تھیں۔ انہوں نے گھر کے دروازے توڑے، انہوں نے سفاکیت کی تمام حدیں عبور کی ہیں، سلمان اکرم راجہ
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نیازی کا @CBCNews کو انٹرویو، قاسم خان عالمی میڈیا پر جارحانہ انداز میں اپنے والد کا مقدمہ پیش کررہے ہیں
قاسم خان نے علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کے اغواء کے حوالے سے بھی عالمی کمیونٹی کو آگاہ کیا @Kasim_Khan_1999