I tried Pakistani “pan” today and had a total giggle fit with these girls (and fellow journalists!) Huge THANK YOU to @GFarooqi and @Fereeha for the most delightful day of Islamabad fun. Truly, you are my kindred spirits and now dear friends.💚I’m going to miss this.
یا تو ہم رافیل میدان جنگ میں گراتے ہیں یا پھر وہ ہمیں فضاؤں میں سلامی پیش کرتے ہیں کیوں کہ ہم پاکستان ہیں۔
قطر کی فضائی حدود میں داخل ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف کو قطری رافیل طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا،سلامی پیش کی،وزیراعظم شہبازشریف نے عربی زبان میں شکریہ ادا کیا۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اپنا وقار کھو چکا، ٹرمپ ذلیل ہوگیا۔ اٹلی نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا🔥🔥
شیلین، اپوزیشن کے رہنما ٹرمپ کے حملوں کے خلاف میلونی کا دفاع کرتے ہوئے کہا سن لیں ٹرمپ سیاسی مخالفین کے طور پر بھی ہم اطالوی اپنے ملک کے خلاف خاص طور پر آپ کے برے منہ سے کوئی حملہ قبول نہیں کریں گے۔ کیا یہ کمال خاتون ہیں ایک مخالف کے طور پر بہترین مثال قائم کر دی
یوتھیوں کو عادت پاکستان کی بھد اڑانے کی اس کو play down کر کے بے عزت کرنے کی کچھ عرصہ پہلے افریقہ کے کسی ملک کی ترکی کے صدر کے دورے وقت ایک سڑک کو لے کر پاکستان کی بہت بے عزتی کی اب اللہ کی شان دیکھیں عرب میڈیا اور گورے صحافی اسلام آباد کو ایسے دیکھا رہے
وطن کےلئے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، مدارس کے 30 لاکھ طلبا آپ کے ایک حکم کے منتظر ہیں، مئی میں آپ نے وہ کر دیا جس سے دُنیا پریشان ہے، منبر و محراب کل بھی آپ کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں، آئندہ بھی ساتھ ہوں گے، علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کے سامنے خطاب۔۔!!
🔺🇵🇰🇨🇳❌🇮🇳:
Chinese President will meet Pakistani PM and Army Chief separately during SCO session (Aug 31-Sep 1). No meeting with Indian PM is scheduled.