@92newschannel پاکستان مسئلا صوبے نہین ہین کرپشن ہے۔ فوج کی سیاست مین مداخلت ہے۔ آئین پہ نا چلانا آئین توڑنا ہے۔ نظریہ ضرورت ہے۔ ملک مین رٹائرڈ کو دوبارہ نوکری دینا ۔ عدلیہ کا آزاد نہ ہونا۔ قانون کی حکمرانی کا نہ ہونا۔جو جس کام ہے جس کا حلف اٹھاتا ہے اس پہ عمل نہ کرنا۔ دوسرون کہ کام مین مداخلت۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میرے لیے عہدہ یا وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، اگر کوئی قصور بنتا ہے تو میں وزارت قربان کردوں گا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 80 مریضوں کو اسی فلور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ جو ملوث ہیں ان کا انجام چاہتا ہوں۔ایک ہی کمیٹی بنی ہے، اس کے علاوہ پمز کی اپنی کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی۔
#TOKAlert #MustafaKamal #PimsHospital
@zeshmohmand یہ انسان ہین اور انسانیت کو پسند کرتے ہین صرف یہ نہین دنیا مین لوگ موجود ہین۔ اور ہمارے ملک بس ذاتی مفاد پرست رہتے ہین۔ جو یہ کہتے ہین ہمین کیا ملے گا کتنا ملے گا۔
بحث پھر کس بات پر؟
سندھ اسمبلی کو واضح طور پر قرارداد منظور کرنی ہوگی کہ سندھ کا پاکستان کے وفاق کے ساتھ معاہدہ 1940ء کی قرارداد اور سندھ کی وحدت سے مشروط ہے۔
جامی چانڈیو، اسکالر
#SindhIsOne@faziljamili@Jami8195@NisarKhuhro_PPP