@ImranARaja1@ImranKhanPTI This is absolutely ridiculous. I know @waqarkharal since 2012, he has a very different accent, dialect and tone. This is 100% fake and concocted. Above all, he is a man of ethics and morality. He can't do such things.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ وسیم ریاض خان نے چنیوٹ سیفٹی فیوز پراجیکٹ کا وزٹ کیا
ڈی پی او نے چنیوٹ سیفٹی فیوز کے مختلف حصوں کا وزٹ کیا, غیر ملکی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو ایس او پیز کے مطابق سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ وسیم ریاض خان نے نئی زیرتعمیر پولیس لائن کا وزٹ کیا
تعمیراتی کام کا جائزہ لیا, ہدایات دیں
ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے میٹیریل کی چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی
@zi_suleman@HamzaSS Their systematic resistance in the wake of this political victimization has resulted in the outage of IK. This political lot, undoubtedly, happens to be a genuine and gross rotted political leadership.