سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے
جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
شیر کا بچہ عامر الیاس رانا صاحب🔥🔥
سلوت کرتا ہوں مین اپکو جو اج اپ نے کامران منافق اور بھٹی یوتھیے کی چھترول کی🫡🫡🫡
👈یہ جو اپ بار بار کہتے ہیں ک سب آرمی چیف نے کیا زرا مجھے یہ بتاو آرمی چیف کو آرمی چیف بنایا کس نے، جب فوج کی پریس خد بول رہی ہے ک سیاسی قیادت اور ملٹری نے مل کر یہ جنگ جیتی تو اپکو کیوں تکلیف ہو. رہی ہے
ایسا تھا میرا لیڈر نواز شریف
جس کے ساتھ 3دفعہ ظلم کیا گیا لیکن اس نے پاکستان کے خلاف کبھی کو سازش نہیں کی تھی میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستان کی ترقی کے بارے میں سوچا
نواز شریف ❤️
ممکن ہے عمران خان نے سوچا ہو کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل ہو سکتے ہیں تو وہ کیوں نا خود کو پیٹرن اِن چیف بنا لیں۔۔ کوئی سیدھی بات انہیں کرنے والا نہیں کیونکہ ان کو جماعت میں انہیں پوجا جاتا ہے، @KlasraRauf
جس رات ہم نے 6 طیارے مار گرائے اس رات ہم 20 طیارے بھی مار گرا سکتے تھے کیونکہ
ہم نے اتنے طیارے لاک کر لیے تھے۔
دنیا خود دیکھے کہ بھارت اتنا جھوٹا ملک ہے کہ اسنے ایک مہینہ سچ نہیں مانا اور دنیا سے جھوٹ بولتا رہا
جبکہ
ہم نے جو سچ پہلے دن سے بتایا وہ ہی آخر ثابت ہوا۔
بلاول بھٹو
جناب وزیراعظم !
یہ ظلم ہے !
یعنی ATM مشین سے ایک لاکھ نکلوانےپر 1200 ٹیکس !
استغفراللّہ !
آپ خوف خدا کیجئےاور اپنے وزیروں مشیروں کی لاکھوں کی تنخواہیں کم کیجئے. غریب عوام پر یہ ظلم نہ کیجئے. 🙏🙏
(اسکو like /repost کروا کر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں.)
@PakPMO
اور ناظرین آج پتہ لگ رہا ہے کہ ریاست کا چیف ایگزیکٹیو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے انجام دے رہا ہے
مورخ لکھے گا کہ میاں محمد شہباز شریف سربراہی میں پاکستان کیلئے اچھی خبریں آ رہی ہیں
آج یوٹیومروں کی چمنیوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دے گا
اسٹیبلیشمنٹ کا سب سے لیتھل ہتھیار جج رہے ہیں، جس سے کبھی بھٹو مار گرایا،کبھی مارشل لا حلال کروایا،کبھی نواز شریف باہر نکال پھینکا،تو کبھی شیطان کو نیکو کاری کا سرٹیفیکیٹ دلوا دیا،
وہ ہتھیار زنگ آلود ہو چکا تھا، جسے پھر سے قلعی کروا لیا گیا،
دیکھیں اب شیطان کب مارتے ہیں...!!