@jokkeerrr2 عام سپاہی جب ملکی ترجیحات کو پس پشت ڈال کر اپنے بڑوں کے مفادات کے تحفظ کو اپنا فریضہ سمجھیں گے تو تنقید تو بنے گی ، جب عام سپاہی اپنے بڑوں کی ڈالری جنگ کا حصہ بن کر اپنے ہی لوگوں کے خلاف بندوق اٹھائیں گے تو تنقید تو بنے گی
یہ جگہ میاں غنڈی دشت نزد کویٹہ ٹول پلازہ کا ایریا ہے۔🚨
یہاں پہلے فرنٹیئر کور فوجی تعینات تھے۔ اب مقامی ذرائع کی طرف سے اطلاعات ہیں کہ یہاں سابقہ افغان فوجیوں کو ٹہرایا گیا ہے۔ جن کو سرانا، ہنہ اوڑک، جنگل، گلستان وغیر میں رکھا گیا تھا۔ ان تمام لوگوں کو اب یہاں شفٹ کیا گیا ہے۔