Pakistani, I believe in renaissance of Islam, strongly believe in dr. Allama Muhammad Iqbal's prophecies and belief Pakistan has Vital role to play.
Insafian
"ان آئینی ترامیم میں انسانی حقوق کا تحفظ ختم کر دیا گیا، یعنی ان ترامیم کے مطابق اداروں پر تنقید کرنے والوں کو بغیر ایف آئی آر 6 مہینے کی قید ہو سکتی ہے اور جبری گمشدگیوں کو قانونی قرا�� دے دیا گیا ہے اور ہائی کورٹ کے ہا��ھ باندھ دیئے کہ وہ گمشدگیوں پر سوال نہ کر سکے۔"
@RizwanGhilzai @ZubairAlikhanUN
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
@ArifRetd ان عوامل کو نظر انداز نہ کریں
ج��رجیا میلونی کی طرف سے غزہ میں فوجی کاروائی پر کھلی تنقید
امبارگو، ہتھیار برآمدگی پر مکمل پابندی
دفاعی معاہدے کی معطلی
میکرون کی طرف سے اسرائیل کو اسلحہ کی ترسیل پر پابندی کا مطالبہ
ویسٹ بینک کی بستیوں پر تجارتی پابندی
دفاعی نمائشوں سے بائیکاٹ
@Intl_Mediatior Geopolitics may plot division, but Islam binds the Ummah. Prophet (PBUH) warned: "Do not return to disbelief after me by striking the necks of one another" (Bukhari). Muslim nations must reject foreign traps and prioritize divine brotherhood over strategic conflicts.
@cyalm Whatever it is, it usually comes with a heavy price tag... History shows that whenever someone 'cook' something up, Pakistan ends up cleaning the mess in someone else's war.
@shafqatmm1 ہم یقیناً غزوۂ ہند کے خطے سے ہیں،لیکن یاد رہے کہ صف بندی کا معیار جغرافیہ نہیں،کردار ہے۔ روایت میں ہند کے بادشاہوں کو بیڑیوں میں جکڑنے کا ذکر بھی ہے،موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ شاید یہ جنگ ہمارے ہی خلاف لڑی جائے گی،پھر یہاں سے لشکر ترتیب پا کر مہدی کی مدد کیلئے شام روانہ ہوگا
Like Pakistan, Azerbaijan is being forced by a growingly panicked colonial alliance to reveal its true identity as a toil and asset of foreign influence and control. Like Pakistan, Saudi Arabia and other colonies, it will start showing signs of severe stress soon.
No regional collaborator regime will survive what October 7 set in motion. They are all going down
BREAKING 🚨🚨🚨🚨 Pakistan's US-trained regime reportedly using live fire to put down the historic pro-democracy protests
@State_SCA@CIA@CENTCOM@NATO@EUatUN must condemn & cut all ties with dictator Asim Munir or be complicit
#SOSPakistan
@shafqatmm1 چند دن پہلے cnn انٹرویو کے دوران مکہ ٹریٹی کو علاقائی طاقتوں کا معاہدہ قرار دیا گیا۔ سعودی مندوب الجزیرہ پر یمن کے حوالے سے اسرائیل کیلئے بھی پریشانی کا اظہار کرچکا، نتن یاھو سعودیہ کیلئے نیک جذبات کا اعلان کرچکا۔ سعودیہ ابراہام اکارڈ میں شمولیت پاکستان سے مشروط کرتا ہے۔
@Intl_Mediatior These are the very tribesmen who, at the call of Quaid-e-Azam in 1948, liberated AJK and GB from the Indian army, when the Pakistani military had declined to fight. Have we now initiated Operation Searchlight 2.0 just to turn Ralph Peters' "Bloody Borders" map into a reality?
جتنی بات ہم گناہگار سمجھ سکے ہیں
اس جنگ کو سمجھنے کیلئے یا اس کی تہہ تک جانے کیلئے ایک بات ضروری ہے کہ شیعہ سنی کی اصطلاحوں کا استعمال ترک کر دینا چاہیے۔ ان سے کنفیو��ن پیدا ہوتی ہے۔ یہ جنگ امریکی سامراج نے کسی اور پر نہیں مسلم دنیا پر مسلط کی ہے۔ اور مسلمانوں کی بدقسمتی یا کم عقلی ہے کہ بجائے اس کے کہ امریکی سامراج کے سامنے مل کر کھڑے ہوں‘ آپس میں بٹے ہوئے ہیں۔ ایک طرف وہ ممالک صف آرا ہیں جو روایتی طور پر امریکہ کے حمایتی رہے ہیں اور اب تک ہیں۔ دوسری طرف ایران اور اُس کے حمایتی ہیں جن کا مدعا صرف اتنا ہے کہ امریکی اثر و رسوخ اس خطے سے نکل جائے کیونکہ تب ہی اس خطے کو چین نصیب ہو سکتا ہے۔ اتنی بات تو کم عقل بھی سمجھیں کہ اس خطے میں اسرائیل امریکی اڈے کی حیثیت رکھتا ہے اور امریکی پالیسی کا اہم جزو یہ ہے کہ جو کچھ بھی ہو اس خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری حاصل رہنی چاہیے۔
اسرائیل کا شر تو اپنی جگہ رہا‘ مسلمان ممالک کو اتنی بات تو سمجھ آنی چاہیے کہ امریکی اثر و رسوخ اور امریکی اڈے خطے سے نکل جائیں تو پیچھے جھگڑا کیا رہ جاتا ہے۔ لیکن یہ بات بھی عیاں ہے کہ جتنی سمجھ بوجھ مسلمان ممالک میں ہونی چاہیے اُس کا ہمیشہ فقدان رہا ہے۔ کبھی شاہ ایران اپنے آ�� کو عقلِ کُل سمجھتا تھا۔ کبھی ایران عراق جنگ ہو رہی ہے اور جی سی سی ممالک اس جنگ میں عراق کی پشت پناہی اور مالی معاونت کر رہے ہیں۔ کبھی عراق کویت پر حملہ آور ہو رہا ہے اور امریکی اور اُس کے اتحادی کویت کو صدام حسین کی حاکمیت سے آزاد کرانے آتے ہیں۔ یعنی اتنی سمجھ بوجھ مسلمان ممالک میں نہیں ہوتی کہ اپنے مسائل کا حل خود تلاش کر سکیں۔ اس جنگ کی وجہ سے البتہ بہت سی بنیادی چیزیں واضع ہو گئی ہیں۔ اب تک تیل سے مالا مال عرب بادشاہتوں نے یہ نکتہ گلے سے لگایا ہوا تھا کہ اُن کی حفاظت امریکہ کے ہاتھوں میں ہے۔ خطرہ اُنہیں ایران سے لگتا تھا حالانکہ ایران نے کبھی کسی عرب ملک پر حملہ نہیں کیا۔ ایران للکارتا تھا امریکہ اور اسرائیل کو اور ہمارے عرب دوستوں کو یہ بات بری لگتی تھی۔ حالانکہ سوچا جائے تو اس میں بری بات کیا تھی۔ مشرقِ وسطیٰ میں جو انتشار اور شورش ہے وہ ایران کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کی وجہ سے ہے۔ انتشار پھیلانے والا اسرائیل ہے اور اسرائیل پر ہاتھ ��مریکہ کا ہے۔ یہ ریاضی کا کون سا مشکل سوال ہے جو سمجھ نہ آئے؟
اچھی بات یہ کہ اس جنگ سے حفاظت والا مفروضہ ہوا میں تحلیل ہو گیا۔ بادشاہتوں نے دیکھا اور بڑے قریب سے دیکھا کہ امریکی نہ تو اپنے اڈے بچا سکے نہ عربوں کی تیل اور گیس کی تنصیبات۔ اور تو اور امریکی نیوی آبنائے ہرمز کو کھلا نہ رکھ سکی۔ حفاظت کی ضمانتیں تو پھر ہوا میں اُڑ گئیں۔ اس کے باوجود عرب ممالک ڈرے ہوئے ہیں کہ امریکہ سے ناطہ توڑا یا فوجی اڈوں کو ختم کرنے کی بات کی تو پتا نہیں کیا ہو جائے گا۔ اتنا بھی نہیں سوچ رہے کہ جتنا ان کے ساتھ ہو چکا ہے اس سے زیادہ کیا ہونا ہے۔
امریکہ کا سلطان ایئر بیس عربیہ کے تقریباً درمیان میں ہے۔ بہت بڑا اڈہ ہے۔ تیل کی ترسیل خلیجِ فارس اور بحیرۂ احمر دونوں طرف سے بند ہے۔ مشرقِ سے مغرب پائپ لائن پر متعدد حملے ہو چکے ہیں۔ بندرگاہ ینبع کے گرد پمپنگ سٹیشنوں پر حوثیوں کے حملے ہوئے ہیں۔ جازان ریفائنری اور آرامکو کی دوسری ریفائنریوں پر حملے ہو چکے ہیں۔ ��یاض ایئر پورٹ حوثی حملوں کی زد میں آ چکا ہے اور کئی ایئر لائنوں نے عارضی طور پر عربیہ کی طرف اپنی پروازیں معطل کی ہیں۔ اس صورتحال میں سلطان ایئر بیس سے کیا حاصل ہو رہا ہے؟ کس مرض کی وہ دوا ہے؟ یہ اڈہ ویسے بھی بہت حد تک ایرانی حملوں کی وجہ سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ اس میں تعینات امریکی فوجی دیگر شہروں اور ان شہروں کے ہوٹلوں میں منتقل ہو گئے تھے۔ جنہیں اپنی جان کی پڑی ہو انہوں نے عربیہ کی حفاظت کیا کرنی ہے؟ نجد اور حجاز میں فوجی تنصیبات ایران کے خلاف استعمال نہ ہوں تو عرب بادشاہت اور ایران کا جھگڑا کیا رہ جاتا ہے؟ آپس کی ان کی کوئی لڑائی نہیں۔ جھگڑا محض اتنا ہے کہ اس سرزمین پر امریکی فوجی موجود ہیں جن کی وجہ سے خطے میں عدمِ استحکام پیدا ہو رہا ہے۔ پہلے تو امریکہ کے خلاف کوئی بات سننے کیلئے بادشاہت تیار نہ ہوتی تھی لیکن اب تو صورتحال یکسر بدل چکی ہے۔ بادشاہت کے استحکام پر حملے ہو رہے ہیں اور یہ سلسلہ شروع تب ہوا جب امریکی سامراج اور اس کے آلہ کار اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔ حملہ نہ ہوتا تو پُرامن طور پر تیل کی ترسیل جاری رہتی اور گولہ بارود کی گھن گرج سنائی نہ دے رہی ہوتی۔ یعنی بادشاہتوں کو محافظ ہی ایسا ملا جس کی وجہ سے اُن پر حملے ہونے لگے۔
یمن کی صورتحال ذرا مختلف ہے۔ وہاں پر لڑائی ایک طرف بادشاہت اور دوسری طرف حوثیوں کے درمیان ہے۔ یہ مغربی میڈیا کا کرتب ہے کہ حوثیوں کو باغی کہتے ہیں۔ وہ باغی نہیں ہیں‘ یمن کی 70فیصد آبادی ان کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں وہ موجود ہیں۔ یمن کے باسی ان کو باغی نہیں حریت پسند اور قوم پرست سمجھتے ہیں۔ دس گیارہ سال سے سعودی عرب اور یو اے ای کی طرف سے حوثیوں پر حملے ہوئے۔ اندھا دھند ہوائی بمباری ہوتی رہی۔ سویلین علاقے متاثر ہوئے‘ عام شہری مارے گئے۔ جنگ کی وجہ سے قحط کی صورتح��ل پیدا ہوئی اور اس بنا پر لاکھوں افراد لقمۂ اجل بنے۔ یہ ایک انسانی بحران تھا جس میں بچے اور بوڑھے بِلک بِلک کر مرتے رہے اور کمال یہ ہے کہ اسلام کا نام لینے والوں کے دلوں میں کوئی رحم کی گنجائش پیدا نہ ہوئی۔ اس سب کے باوجود حوثی جہاں تھے وہاں قائم رہے اور آخرکار دس سال کی جنگ کے بعد 2022ء میں بڑی بادشاہت کو حوثیوں کے ��اتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا۔ اس سے پہلے یو اے ای اور سعودیہ کے درمیان مسائل پیدا ہو چکے تھے اور یو اے ای نے اپنے فوجی یمن سے واپس بلا لیے تھے۔ جنگ بندی چار سال رہی۔ اس سال جولائی میں ایران نے ایک جہاز صنعا بھیجا حوثیوں کے ایک وفدکیلئے جس نے تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازہ میں حاضری دینی تھی۔ وفد تہران گیا اور رسومات کے بعد جب صنعا پہنچنے والا تھا تو بادشاہت نے صنعا ایئر پورٹ پر حملہ کر دیا اور وجہ یہ بتائی گئی کہ جہاز آنے کی اجازت ہم سے نہ لی گئی۔ اندازہ کیجئے کہ کیا ذہنی کیفیت ہو گی جس میں ایسا اقدام کیا گیا۔ موجودہ جنگ وہاں سے شروع ہوئی۔
ہم مجبوریوں کے مارے ��وئے ویسے ہی پھنس گئے۔ اب وضاحتیں دیے جا رہے ہیں کہ اتنا کریں گے اتنا نہیں کریں گے۔ بہرحال زیادہ تبصرہ کیا کرنا‘ بات نہ کریں تو چپ پر شرمندگی‘ بات کریں تو مشکل۔ بہرحال کون پوچھے برادروں سے کہ جولائی میں تیلی لگانے کی ضرورت کیا تھی۔ لیکن اب جب جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے ہیں عقل کس میں ہے‘ شعلوں کو ہوا دینے میں یا بجھانے میں؟ لیکن ��ر قدم جو لیا جا رہا ہے اُس سے آگ بھڑک رہی ہے۔ یا تو طاقت اتنی ہو کہ حوثیوں کو شکست ہو۔ لیکن ایسا نہیں ہے‘ حوثی آگے بڑھ رہے ہیں۔ تاریخ کا سبق تو جانیے‘ جو حملہ آور یمن آیا مارا گیا ۔ اَنا کا مسئلہ بھی ہے‘ حوثیوں کو کمتر سمجھا جاتا تھا۔ جنہوں نے امریکہ سے مار نہ کھائی اُنہوں نے کمتر کیا ہونا ہے۔
@shafqatmm1 آپ ماشاءاللہ سمجھدار آدمی ہیں، 5 اگست کو 27 ستمبر کی متاخر تاریخ دینے کی کوئی منطقی دلیل ملی! سندھ و پنجاب کی ٹارزنی سٹریٹ موومنٹ و مولا جٹ پرفارمنس کے بعد بھی اگر اسلام آباد ہنوز دور است ہے تو دال ہی ک��لی ہے۔ بہنوں سمیت سب غائب ہورہے اور مارچ ابھی تک لونگ گواچہ مارچ ہے۔
@cyalm History has long branded Yemen as the 'Graveyard of Empires.' When mighty global coalitions failed to crush the Houthis, Pakistan entering this quagmire under any pretext is a march into a historical trap...
امریکہ اور اسرائیل ( یہود و نصری) کے درمیان اتحاد اور انکے ہاتھوں غزہ و فلسطین کی موجودہ تباہی دیکھنے کے بعد سنی عرب مسلم حکمرانوں پر یہ لازم تھا کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے امریکی فوجی اڈوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرتے، لیکن اس کے برعکس، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے حکمرانوں نے مغربی سرپرستی میں اور اپنے فرقہ وارآنہ فقہی اختلافات کی بنیاد پر ایران اور یمنی حوثیوں کے خلاف بڑی کاراوائی کیلئے مذہبی رنگ دیتے ہوئے "مکہ اتحاد" تشکیل دیا تاکہ اس کے ذرریعے پہلے یمن اور بعد میں ایران کی سرک��بی کی جائیگی ، اب مکہ اور مدینہ پر فالس فلیگ کے ذریعے اس اتحاد کو حقیقی رنگ دیا جائیگا ، یہ اسرائیل کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ انھوں نے ٹرمپ کو استعمال کرتے ہوئے شام اور یمن جن کی اہمیت کے بارے میں رسول خدا کے واضح فرمان ہیں کا چیپٹر کلوز کرنے کیلئے مسلمانوں کو متحد کرکے حملہ آور کردیا اب ٹرمپ جیتے یا انتخاب ہار ے مسلمانوں کے درمیان جو لڑائی اب شروع ہوگی وہ ایران کو بھی لے ڈوبے گی ، یہ بات یاد رکھے ہر مسلمان کہ پاکستان کے موجودہ حکمرانوں نے سعودی عرب کے موجودہ حکمرانوں اور ٹرمپ سے ذاتی فوائد حاصل کرنے کیلئے مسلمانوں کے درمیان فساد کا راستہ کھول کر سنگین غلطی کا ارتکاب کیا اب یہ جنگ اب عرب دنیا سمیت پوری امت�� مسلمہ کی تباہی کا باعث بنے گی۔ @johnhussainpres @JimmyVirkk @rizwan_media
@Intl_Mediatior اسلام میں مسلمانوں کا آپس میں لڑنا اور ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہونا شدید ترین گناہ قرار دیا گیا ہے۔(صحیح بخاری و مسلم)
شام و یمن کی برکت کے باعث ان خطوں میں جنگ و جدل اور بیرونی سازشوں کے ذریعے تباہی مچانا دراصل ان فتنوں کا حصہ ہے جن سے دور رہنے کی تاکید کی گ��ی ہے۔ صحیح بخاری
@JimmyVirkk کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اب المملکۃ العسكريہ و الصیہونیۃ الباکستانیہ بن چکا ہے۔ جن لوگوں کو فلسطین کا جھنڈا اور فلسطین سے یکجہتی کیلئے ��حتجاج یا ریلی گوارا نہیں ہے، وہ لوگ آلِ سعود و آلِ ہنود کے شیطانی گٹھ جوڑ کے مقابلے میں فلسطین نواز ملک کی حمایت کیسے کرسکتے ہیں؟
@cyalm Si vis pacem, para bellum... It's better to set a thief to catch a thief, instead of becoming a good man without strength and hoping for evil's mercy.
@cyalm Principles are not chips to be traded on a political table. When compromise means capitulation, choosing to sink with your flags flying is not stubbornness—it is ultimate defiance...
Armed with public support against an Agenda 2030, let the mandate decide who gets drowned...
@cyalm Principles are not chips to be traded on a political table. When compromise means capitulation, choosing to sink with your flags flying is not stubbornness—it is ultimate defiance...
Armed with public support against an Agenda 2030, let the mandate decide who gets drowned...