پاکستان کا آئین تمام اداروں اور شہریوں کے حقوق و ذمہ داریوں کا تعین کرتا ہے۔ اسی لیے عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہر ریاستی ادارہ ہر معاملے میں غیرجانبداری، شفافیت اور مساوی طرزِ عمل کا مظاہرہ کرے۔ یہی قومی اعتماد کی بنیاد ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانا عمران خان کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اس کے حالیہ بیانات، جو قصور جلسے کی تقریر کے ٹھیک دو ہفتے بعد دلوائے گئے، نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ وہ پارٹی کا نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا کٹھ پتلی اور گماشتہ ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
جس آزاد کشمیر کو شہ رگ کہا جاتا رہا آج اسی سے خون بہہ رہا ہے،لاشیں گر رہی ہیں ، خوف ہے۔۔
کشمیریوں کے پرامن احتجاج کا جواب گولیوں سے دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایک طرف الیکشن کے دعوے، دوسری طرف کشمیری عوام کی آواز گولیوں سے خاموش کر نا کیا یہ جمہوریت ہے؟ قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔