بلاول نے ٹوئٹ کیا اور مجھے خوش آمدید کہا وہ جمہوری بن رہا تھاجو کل بہت جمہوری بن رہا تھا آج حیدرآباد سے کراچی آنے تک میرے راستے میں خندقیں کھودی گئیں کنٹینر لگائے گئے، گاڑیاں کھڑی کی گئیں، پولیس نے انتہائی بدتہزیبی بدتمیزی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کیا۔
بلاول کی ٹویٹ کے تین مطلب ہوسکتے ہیں یا تو بلاول جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے کی کوشش کررہے تھے یا بلاول کا اپنے وزیراعلی پر بس نہیں چلتا یا یہاں پر کسی اور کی حکومت ہے، اگر تیسری بات سچی ہے تو ہمت کریں نام لیں کہ کس نے رکاوٹیں کھڑی کی تھیں؟ ورنہ سندھ کے عوا�� آپ کو قصوروار مانیں گے اور معاف نہیں کرینگے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
میری عمر 86 برس ہے ۔۔۔۔ پاکستان میں 86 برس جینا بیغیرتی کی نشانی ہےکہ ان حالات میں ایک شخص 86 برس زندہ ہے ۔۔۔لیکن میں اپ کے لیے زندہ ہوں ۔۔۔
انور مقصود
عمران خان کی سابقہ بیوی موجودہ بیوی اور بچوں پر گندے الزام لگانے والے عدت کیس بنانے والے ذلیل ہو رہے ہیں اور اپنی حرکتوں سے ذلیل ہو رہے ہیں
بے شک اللہ جسے چاہیے عزت دے
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی ��احب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
سائیفر لیک کے بعد, پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے۔عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا۔۔🔥🔥🚨
دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، کی خوشیاں مناتے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کرتے ہوئے آئیے جبر اور ظالمانہ تسلط کے شکار اپنے پیاروں سے محروم اہلِ کشمیر و فلسطین کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے دستِ دعا دراز کیجئے۔
“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔
۹ مئی درحقیقت لندن پلان کا حصہ تھا جس کا مق��د ہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت تحریکِ انصاف کو ختم کرنا تھا۔ جس میں مجھے اور دیگر پارٹی اراکین اور کارکنان کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت جیل میں ڈالا گیا۔ ہمارا مینڈیٹ لوٹ کر چوروں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔ ہم پر ہر طرح کی فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے۔ ہمارے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں اور ہمیں پر جھوٹے کیسز بنائے گئے-
میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے ��پ سے بات کرنا چاہتا ہوں، جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے۔ مجھے زیر کرنے کیلئے جس طرح میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس طرح پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے دور میں بھی کبھی نہیں ہوا۔ ان پر اعانت کا الزام تھا جو کہ ثابت بھی نہیں ہوا۔ لہذا ایک کیس سے دوسرے میں گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں- چار ہفتوں سے م��ری اپنی اہلیہ سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی۔ جیل ضابطے کے مطابق کل میری اپنی اہلیہ سے ملاقات کا دن طے تھا مگر عدالتی حکم کے باوجود طے شدہ شیڈول کے مطابق ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔
کل ہمارے ایک ایم این اے عبدالطیف چترالی کو ۹ مئی کے جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے، کس ثبوت کی بنیاد پر؟ اسی طرح ڈاکٹر یاسمین کو جیل میں رکھا گیا ہے اور شاہ محمود قریشی اگر مطلوبہ بیان دے دیں تو انہیں قید سے خلاصی مل جائے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اور تمام ججز سب ملے ہوئے ہیں کیونکہ ۹ مئی کی جو سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری ہوئی ہیں ججز ان کو پیش کرنے کا حکم نہیں دیتے۔ کسی جج نے ہمت نہیں کی کہ وہ سی سی ٹی وی فوٹیج منگوائے اور ثبوتوں کی روشنی میں فیصلہ سنائے۔ ہم بے قصور ہیں اور ہمارے لوگوں کو ثبوتوں کی عدم موجودگی اور بغیر فئیر ٹرائل کے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ہم تمام عدالتوں میں ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوانے کیلئے درخواست دیں گے۔
میں نے ۹ مئی اور 26 نومبر کے قتل عام کی منصفانہ تح��یقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ پاکستان میں عدلیہ اتنی disgraceful کبھی نہیں تھی جتنی آج ہے۔ پہلے ایک جسٹس منیر تھا جسے اسکے ناجائز فیصلے کے باعث دنیا جانتی تھی۔ قاضی فائز عیسیٰ نے بھی وہی روش اختیار کی۔ اب سارے ججز ملے ہوئے ہیں اور صرف اپنی نوکریاں بچانے کے چکر میں ہیں۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
2/3
کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں"
بعد میں فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔
اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے