یومِ تحفظِ ختمِ نبوت کے تاریخ ساز موقع پر ہم اپنے اکابرین کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جن میں امام اہلِ سنت، علامہ شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ کا نام سرِ فہرست ہے۔
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر دوسری آئینی ترمیم منظور کی اور قادیانیت کو باضابطہ طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا۔ یہ امام نورانی اور تمام علماء کی قربانیوں کا ثمر تھا۔
”میں ”لا الہ الا اللہ“ کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔“- @ImranKhanPTI#FreeImranKhan
Deeply worried about Imran Khan’s health in jail. Denying his personal doctor is cruel. Shift him to Shifa International Hospital now! #ImranKhan#ImranKhanHealthMatter
The struggle for justice and true freedom continues. It’s time for the immediate release of Imran Khan. Pakistan’s mandate and voice cannot be locked away. 🇵🇰⚖️ #ReleaseImranKhan#FreeIK
انمول پنکی نے کہا کہ اس سے بنی گالا کے شخص کے خلاف بیان دلوائے گئے
اب اس میں اسے ہیروئن بنانے والی کوئی بات نہیں
وہ ایک منشیات فروش عورت ہے،چالاک عورت ہے، جیسے ہی دیکھا کے بڑے اسکو پرٹوکول دے کر ذلیل ہوئے اور پیچھے ہٹے اس نے اگلا کارڈ کھیل لیا۔
اسکی واہ واہ کرتے ہوئے یہ یاد رکھیں کہ وہ ایک منشیات فروش عورت ہے، وہ عمران خان کا نام لے کر بھی الزام لگا لیتی تو عمران خان کو کَکھ فرق نہیں پڑنا تھا۔
لوگوں کو ذرا ذرا سی بات پر آسمان پر چڑھانا بند کریں ہوش کے ناخن لیں۔
اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟