آئی ایس آئی کی ٹارچر ونگ صیہونی پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 5 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو اغواء کرنے کے بعد لکشمی چوک میں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔
عاصم منیر فوج کو اور کتنا گرواؤ گے؟
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
بریکنگ نیوز 🚨اے آر وائے آزاد ہوگیا 🔥🔥
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی رکاوٹ پر اے آر وائے نے ن لیگ کو نواز شریف کی بیرون ملک اجازت تفصیلات کیساتھ یاد کرادی۔ رگڑ کر رکھ دیا۔ اگلے پچھلے حساب پورے کر ڈالے۔
🚨بریکنگ نیوز 🚨
سکون مل گیا نیتن یاہو جہنم کا ایندھن بن گیا الجزیرہ نیوز نے باقاعدہ تصدیق کردی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الجزیرہ نیوز ایجنسی نے نیتن یاھو کے مرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج شئیر کردی جس میں دیکھا جاسکتا یے نیتن یاہو بنکر میں فوجی جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کررہا تھا اور ایرانی میزائل اسٹرائیک میں مارا گیا
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے ــ
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو