پہلے پاکستانی خلا باز زیشان علی نے علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ سفر کا آغاز کیا۔
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
آج پاک چین دوستی کا بھی نیا باب رقم ہو گیا۔ دو ممالک کے درمیان یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے یہ لمحہ نسلوں تک یاد رک��ا جائے گا۔
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- گزشتہ 13ماہ کےدوران پاکستان کی ایکسپورٹس میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی۔
2- وزیراعظم کی ترکی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت۔بنگلہ دیش کے وزیر اعظم نجی ائر لائن کےذریعے پہنچے۔
3۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمب�� پر۔
تفصیل کلپ میں