شادی سے پہلے اپنا تھیلسیمیا ٹیسٹ کریں ، اور خود کو اور اپنے خاندان کو اس طرح کے غم سے بچائیں ۔ شعیب کی طرح ہر سال 5 سے 6 ہزار بچے تھیلیسیمیا میجر پیدا ہوتے ہیں ۔ جو دس بارہ سال دوسروں کے خون کے سہارے جیتے ہیں اور پھر مر جاتے ہیں ۔
زرا سوچیئے! ذمہ دار اپ خود ہونگے۔
@jzt_pakistan
Sirf Allah se hota hai.
Jeet ho ya haar, hum ne is game ko enjoy kerna hai. Larna hai akhri ball tak. Or agar Allah SWT hame fatah ata ker dain to kabhi asi batain or andaz nahi apnana jis se takabbur jhalakta ho.
Well played team. Pakistan ko Mubarak ho. Good fight India! 👏