فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
عمران خان 26 سال سے کرپشن ،ناانصافی، غلامی کے نظام کے خلاف "لاالہ الااللہ" کاپیغام لئےاپنی قوم کی خاطر مافیاز سے جہاد لڑ رہا ہے۔ کبھی مایوس نہیں ہوا آپ نے بھی مایوس نہیں ہونا نہ رکنا ہے نہ جھکنا ہے جیت انشاءاللہ حق کی ہوگی
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
RELEASED PRISONERS SAID HAMAS TREATED THEM WELL AND ISRAELI SOLDIERS KILLED THEIR OWN
She said;
“Al-Qassam fighters treated us humanely and did not kill any civilians, but it was the Israeli occupation army that killed Israeli civilians during the clash with fighters from Gaza.”
🧵Part 2/n
“We must speak the truth if we are to be a great nation.
Crime should not pay, it must be punished. Unfortunately, in Pakistan big crimes do get rewarded.
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.”
- One of the world’s greatest leaders, Imran Khan
#AbsolutelyNotGuilty
#LawlessPakistan
نقطة نظام: انه بسبب هذه الممارسات الوحشية التى كان يمارسها افراد الجيش الاسرائيلي ضد الفلسطينيين فى السابق هى التى اوصلت الامور لهذا التدهور، الصلف والغرور والتعنت الاسرائيلي وضع الجميع فى مواجهة شرسة نتيجة لعدم الاستماع الى صوت العقل من قبل!!!
فلسطین ارض الانبیا ہے۔ قبلہ اول ہے اور امت کا وقف، نبی کی امانت ہے۔ جس امتی کے دل میں اپنے پیغمبر کی محبت کی شمع روشن ہو وہ فلسطین سے کبھی دستبردار نہیں ہو سکتا۔ قبلہ اول پر یہودیوں کا قبضہ کبھی برداشت نہیں کرسکتا۔ امت مسلمہ آخری فرد تک خون کے آخری قطرے تک زندگی کی آخری سانس تک اقصی اور فلسطین کی آزادی تک لڑتا رپے گا۔
#Gaza #Palestine #Israel #Hamas #GazaUnderAttack #IsrealUnderAttack #PalestineUnderAttack
فلسطینی #Gaza کی سب سے بڑی انسانی جیل کو توڑ کر باہر نکلے ہیں اور اپنی آزادی و حریت کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ او آئی سی @OIC_OCI کا اجلاس فوری طور پر بلایا جائے اور فلسطینی عوام کی اس تاریخی جدوجہد کو بین اقوامی سطح پر سپورٹ کیا جائے۔پاکستانی حکومت اسلامی کانفرنس تنظیم کے اجلاس کیلئے پہل کرے۔او آئی سی فلسطین اور الاقصی کی آزادی کے لیے سفارتی، مالی، طبی اور عسکری امداد فوری طور پر مہیا کریں۔
@IDF
#GazaUnderAttack
#Gaza #Palestine #Israel #Hamas #GazaUnderAttack #IsrealUnderAttack #PalestineUnderAttack
#طوفان_الأقصى
@Palestine_UN
It's our anniversary.
#BloodChainPakistan is celebrating its 5th anniversary, highlighting the organization's efforts to bridge the donor-in-need gap and save lives.
Driven by unwavering support, the organization has transformed despair into hope and sickness into health.
This photo was taken by me from my Charpai when we slept under a hot night sky in Nagarparker, Tharparker sometime around 1997
The road to his premiership has been long & hard, however, his passion to serve Pakistan knows no bounds
عوام نے بجلی کے بلوں کی خاطر خودکشیاں اور خود سوزیاں شروع کر دیں۔
یہ ورسک روڈ پشاور کی ایک دکان کا بجلی بل ہے۔ اس میں 13 مختلف قسم کےٹیکسز لیے جا رہے ہیں۔ بجلی 18 ہزار کی خرچ ہوئی، 16 ہزار کے ٹیکس بل میں شامل کرکے بجلی کا بل34 ہزار آیا ہے اور اب قیمتوں میں حالیہ5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں پشاور کے رہائشی نبی گل نے جو عشرت سنیما چوک گلبہار پشاور میں ایک PCO چلارہا تھا، پچھلے ماہ 23 ہزار بجلی کا بل آیا تو موٹر سائیکل بیچ کر بل جمع کروایا اس ماہ 29 ہزار بل آ گیا تو تنگ آ کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ حکمرانوں ڈرو اس وقت سے جب عوام اپنے اوپر تیل چھڑکنے کی بجائے آپ کے محلات اور عیش و عشرت کے ایوانوں کی طرف تیل چھرکنے کیلئے لپکیں گے۔ حکمرانوں خدارا اس معاشی دہشتگردی کو روکو۔ عوام کا معاشی قتل بند کرو۔ بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات، ضروریات زندگی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بند کرو۔
@wapda_pr@anwaar_kakar@PakPMO #electricity #PetrolDieselPrice
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
We leave something of ourselves behind when we leave a place. We stay there, even though we go away, and there are things in us that we can find again only by going back there.
#comsatsAbbottabad