اس بدبخت انسان کو نومئی کو شہید ہونے والے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان دکھائی نہیں دیے۔ اس بے حس کو چھبیس نومبر کا قتل عام دکھائی نہیں دیا۔ اس شعور سے اندھے کو ہزاروں گھروں پر چھاپے یاد نہیں۔ اس بے ضمیر شخص کو معلوم نہیں کہ تحریک انصاف کے جلسے کا اعلان پشاور یا کراچی میں ہوتا ہے تو پنجاب اور کشمیر میں بھی متحرک کارکنان کو اغواء کرکے تھانوں میں بٹھا لیا جاتا ہے۔
تحریک لبیک کے لوگ احتجاج کے لیے نکلنے تو لاشیں سڑکوں پر پڑی تھیں اور کوئی اٹھانے والا نہ تھا۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچز پر شیلنگ بھی ہوئی اور فائرنگ بھی۔ نومئی کے بعد تو جس قسم کی بربریت کا مظاہرہ کیا گیا اس کا عشر عشیر بھی دنیا کو معلوم نہیں۔ لیکن اس بدبخت کو وہ سب معلوم ہے۔ ایسا خوف پھیلایا گیا اور ایسی ایسی گری ہوئی حرکتیں کی گئیں کہ لوگ مجبور ہوگئے۔ لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ ننگی ویڈیوز بھی اس خوف کا ہتھیار تھا برہنہ کرکے کرنٹ لگانا بھی خوف پھیلانے کا طریقہ۔ رہنماؤں اور کارکنان کی بہنوں بیٹیوں کے گھروں میں بھی چھاپے مارے گئے۔
اس بدبخت کو پتہ ہے کہ لوگ اس وحشت کے ہاتھوں خوفزدہ ہوگئے۔ لیکن جب جب لوگوں کو موقع ملا انہوں نے اپنا فیصلہ سنایا اور آٹھ فروری جیسے معرکے برپا کیے۔ یہ بدبخت انسان ڈرے ہوئے اور خوفزدہ انسانوں کی بے بسی کو کچوکے لگاتا ہے۔ ان پر طنز کے وار کررہا ہے۔ اس وحشت کو سیاسی گیند بازی کے لیے استعمال کررہا ہے۔ یہ خوف ہمیشہ نہیں رہے گا۔ یہ وہی خوف ہے جو بلوچستان میں بلوچوں کی جوتیوں کی نیچے چپکا ہوا ہے۔ بس ہم دعا کرتے ہیں کہ کہیں اس ملک میں وہ نوبت نا آجائے ، پورا ملک ویسے حالات سے دوچار نہ ہوجائے ، ورنہ جن غاصبوں کو یہ بدبخت انسان جواز گھڑ گھڑ کے دے رہا ہے انکی وقعت مقبولیت اور پذیرائی کے خانے میں اس وقت کسی نالی میں گرے ہوئے شاپر سے بھی کمتر ہے۔
61 یونٹ کا بل 8500روپے یعنی 135روپے فی یونٹ ۔۔
بجلی کی تمام پالیسی اور معاہدے ن لیگ نے کئے تھے ۔۔
آج عمران خان کی حکومت ہوتی تو یہ سب لوگ عمران خان کو گالیاں دے رہے ہوتے ۔۔
اور یہ معاہدے تجربہ کار وڈے میاں صاحب کرکے گئے تھے ۔۔
The best thing to come out of regime change is how it completely shattered Shehbaz Sharif and PMLN’s long built myth of being the “best administrators.” Their failures on nearly every front exposed reality, and Pakistan is better off with that illusion gone.
آدھے ٹاؤٹ بتا رہے ہیں کہ سائفر نیلا پیلا ہوتا ہے کوڈ ورڈز میں ہوتا ہے باقی آدھے ٹاوٹس بتا رہے ہیں کہ سائفر قومی راز لیک کرنے پر عمران خان کو پھانسی ہونی چاہیے
لیکن بغیرتی کی انتہا یہ ہے کہ کسی ٹاؤٹ کی ہمت نہیں ہوئی سائفر میں بیرونی دھمکی اور ذلت آمیز گفتگو پر بات کرے
فرعون کو کسی نجومی نے کہا کہ بنی اسرائیل میں ایک ایسا بچہ پیدا ہو گا جو تیری بادشاہت کے زوال کا سبب بنے گا تو اس نے ہر پیدا ہونے والا بچہ قتل کرنا شروع کر دیا۔پاکستان کے لوکل فرعون کے دماغ میں کسی مشیر نے یہ خوف بٹھا دیا ہے کہ تیرے نظام کو نوجوان نسل سے خطرہ ہے لہذا ہمارا لوکل فرعون ہر وہ کام کر رہا ہے جس سے نوجوان نسل کی آواز اور رائے کو دبایا جا سکے گا۔
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
“And say: Truth has come, and falsehood has vanished. Surely falsehood is ever bound to vanish.”
پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو امریکی سفیر کی دھمکی بارے اپنی ہی عوام کو بتانے پر سائفر کیس میں دس دس سال سزا سنائی گئی تھی
یہ کیسی لعنت اور بصیرتی تھی کہ ایک وزیراعظم اپنے ملک اور عوام کو بتاتا ہے ہمیں دھمکی دی گئی تو اس ملک کے چوکیدار اسے جیل ڈال دیتے ہیں
آکھ تھو
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ٹاؤٹ کی نشانی جب تکلیف ہوگی تو تنقید کرے گا لیکن نہ حکومت کا نام لیگا نہ حکومتی پارٹی کا نام لیگا نہ بتائے گا کس کی حکومت ہے نہ بتائے گا کون ذمہ دار ہے نہ اسٹبلشمنٹ کا نام لیگا
لیکن جب تعریف کریگا تو ٹاؤٹ کو سارے نام یاد آجائیں گے
پہنچی وہاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی مل کر الیکشن لڑ رہی ہیں۔ جماعت اسلامی کے 2 امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔
ویلڈن حافظ صاحب۔ وِچوں وِچوں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ
Tax Collection Data:
Between 2005-2022 : Rs 50 trillion
Between 2023- 2026 : Rs 50 trillion
In 4 years the present regime has fleeced Pakistanis the same amount as was collected in the previous 17 years.
Services given : zero
They're going to celebrate after collecting over Rs 198 per litre in taxes on petrol, at this point they should rename it as 'Awam ka haq marna celebration'
غریبوں کی فوج نے غریبوں کے لئے 15 روپے پیٹرول مزید مہنگا کردیا.
اور غریبوں کی فوج جرنیلوں، ججوں، سیاستدانوں کو مہینے کا ہزار لٹر پیٹرول فری دے رہی ہے.
اوئے غریبو تُسی نہ غیرت کھایا جے.
معرکہ حق کے پہلے سال کا سرکاری و ختمی نتیجہ آگیا.
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ بن گیا. صومالیہ جیسا ملک بھی پاکستان سے آگے نکل گیا
100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلا گیا.
نئی سرمایہ کاری آنے کی بجائے پہلے سے موجود سرمایہ کار اپنا کاروبار ٹھپ کرکے باہر جاچکے ہیں.
پاسپورٹ آفس کے باہر ملک سے چھوڑ کر جانے والوں کی قطار میں مسلسل اضافہ.
ایک ملک سے پیسے پکڑ کے دوسرے ملک کے پیسے واپس کیے جا ریے ہیں.
پیٹرول، بجلی، گوبر اور سولر پہ ٹیکس لگا کر ملک کو چلایا جا ریا ہے.
اور میڈیا دیکھو تو لگتا ہے ملک یورپ کو پیچھے چھوڑ چکا ہے