اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر آۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں
عاصم منیر اور مریم نواز کے ناجائز تعلقات نے CCD اور پیرا فورس جیسے قاتلوں کو جنم دیا تھا۔
مریم اور عاصم منیر کے تخلیق کردہ Monsters اب تک تین ہزار لوگوں کی جان لے چکے ہیں۔
ظالموں نے 9 سالہ بچی کو 18 گولیاں ماری تھیں
#یہ_پاکستان_آرمی_کا_ویثن_تھا
My latest to the context of Indian war on water and the Kashmir protests:
"An endemic preoccupation with short-term priorities, expediency even in matters critical to national well-being and an unending propensity for high-handed, security-centric solutions to political disputes continue to obscure long-term planning. No outsider can fix this malaise."
https://t.co/zFfjhmxAAl
میری معلومات کے مطابق احادیث مبارکہ میں خاص طور پر صحیح مسلم سے بھی واضح ہے کہ " آرمگڈون " جسے عربی میں "الملحمۃ العظمٰی" کہا گیا ہے ہر صورت میں واقع ہونی ہے اگر خواجہ آصف کی بات کو مانا جائے تو اس سے واضح ہوتا ہے کہ انکے لیڈران نے اپنی سیاسی بصیرت اور طاقت سے اس قابل ہوچکے ہیں کہ ان معاملات اور احوالات کو روک سکتے ہیں یا تبدیلی لاسکتے ہیں جن کے بارے احادیث موجود ہیں اس حوالے سے علماء کرام سے رہنمائی کی درخواست ہے دوسرے یہ کہ انھوں نے مسلم حکمرانوں کی تعریف کیلئے قرآن کو چھوڑ کر بائبل کو کوٹ کیا کیا یہ امر مناسب لگتا ہے ؟
All these are dreams. I have been saying this since day one. This is not mediation. This is a game in which everyone is trying to surround Iran. No party can trust anyone. And the mediators themselves are standing on crutches. No deal is being signed tomorrow.
بدعنوان اور نام نہاد سیاستدان اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام پہ ظلم ڈھا رہے ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ عوامی امنگوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بات چیت سے یہ مسلہ حل کیا جائے اور اس کشیدگی کو ختم کیا جائے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#AJK
ان بیگز میں بجٹ کی کاپیاں ہیں جو شباز شریف اور IMF کی ملی بھگت سے تیار کی گیئں
انھیں سخت سکیورٹی میں پارلیمنٹ میں منتقل کیا جارہا ہے کاغذ کے یہ ٹکڑے عوام پہ عذاب بن کر نازل ہونگےکیونکہ عوام نےخاموشی اختیار کرکے اس عذاب کو مسلط کرنیکی اجازت دی اور ہائبرڈ نظام کی غلامی کو پسند کیا
عوام جسطرح عمران کے ساتھ کھڑی ہے اس سے بہتر ہے نہ کھڑی ہوتی بیس پچیس ہزار بندے "میراتھن ریس یا فیسٹیول" کی طرح نکلیں اسے نکلنا نہیں کہتے آج کشمیری قوم جسطرح مقابلہ کررہی ہے اسے کہتے ہیں کھڑا ہونا کہتے ہیں جس حکومت نے عمران کو قید کیا ہے ناجائز اسی حکومت نے TLP کی تحریک کو دبایا تو عوام کہاں تھی تماشہ دیکھتی رہی کہ مولوی مررہے ہیں مرنے دو اب کشمیری دوبارہ شھباز حکومت کے خلاف کھڑے ہوئے تو باقی عوام کوکیا فالج گر گیا گھروں میں بیٹھے ہیں کشمیریوں کا ساتھ کیوں نہیں دیتے یہ سب ڈرامہ بازی PTI کے تمام لیڈر بک چکے ہیں بے حس ہوچکے سنی مرتے ہیں شعیہ تماشہ دیکھتے ہیں شعیہ مرتے ہیں تو سنی تماشہ دیکھتے یہ تماشہ بین قوم ہے کدھر ہے وہ فضل الرحمن کئی سالوں تک کشمیر کمیٹی کے نام پر مزے لوٹتا رہا کدھر گئے وہ مجاہدین جو بھارت سے کشمیر کیلئے لڑنے کی باتیں کرتے سب ڈرامہ بازی فراڈ ہے جیسی قوم ویسے ہی رہنما
@Intl_Mediatior اصل میں عوام عمران خان کے ساتھ تو ہے مگر ایک دوسرے کیساتھ نہیں۔
اتحاد تب ہوتا ہے جب ایک فرد پے ظلم ہو تو سب اسکا ساتھ دیں اور ظالم کو روکیں مگر سب ویڈیو بنانے لگتے ہیں، ظالم کو روکتا کوئی نہیں، اسی لیے ظالم کو تقویت ملتی ہے۔
طریقہ یہ ہے کہ چھپنے کے بجائے جوک در جوک عوام نکل آئے
This was a game of mediation between America and Iran, when America was about to be defeated, the Iran's brotherly country played a game of buying America's time in the name of mediation. We warned from day one that this was a trap. If Trump gets time, he will launch major attacks on Iran and seize the Strait of Hormuz. Pete's statement is important in this situation. #IranWar
طور صاحب اس ہجوم نے بنی اسرائیل کیطرح کفران نعمت کیا ہے جب اللہ نے ایک مخلص لیڈر عمران خان انھیں دیا جو غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہتا تھا تو اس ہجوم نے اسے ٹھکرا دیا اور ہائبرڈ سسٹم کی تعریف کرتے ہوئے چوروں اور ظالموں کو خوش آمدید کہا جس روز خواجہ آصف نے اسمبلیوں میں کھڑے ہو کر ہائبرڈ سسٹم کی تعریف کی تو اس وقت میں نے خبردار کیا کہ موجودہ ہائبرڈ سسٹم پاکستان کی قبر کھود رہا ہے یہ ریاست کو بھی تباہ کریگا اور عوام کو بھی یہ ہر لحاظ سے ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا لیکن لوگوں نے چوروں اور بدعنوانوں کے ٹولے (PDM) جسے فضل الرحمن نے اسٹیبلیشمنٹ کے کہنے پر بنایا تھا کا ساتھ دیا اور عمران کے ساتھ دھوکہ کیا اب زندگی اسی نظام کے تحت گزاریں یا پھر اللہ سے معافی مانگیں ،،،،