محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حسین راہوں کا ہمسفر ATI انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا کارکن رومان سعید امت کی خاطر۔غزہ کی خاطر۔فلس۔طین کی خاطر شہید ہوا۔ پتہ ہے کہاں؟ اسلام کے ��لعہ پاکستان کے دارالحکومت میں جہاں حکومت شاید صیہونیوں کی ہی ہے۔۔
#JusticeForRoman
حکومت رومان شہید کے اصل ملزم کو قانون کی گرفت میں لائے ، رونان شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دینگے ، رومان شہید انجمن طلبہ اسلام کا اثاثہ قابل فخر ساتھی تھے ، غزہ کے مظلومین کے لئے سب سے پہلی شہادت کا اعزاز بھی انجمن طلبہ اسلام کو حاصل ہوا ۔
#JusticeForRoman
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی جانب سے طلبہ یونینز بحالی کے بل کا خیر مقدم کرتے ہیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اس سے قبل بھی متعدد بار یونینز بحالی کے بلز پاس ہوچکے ہیں تاہم انتخابات ممکن نہیں ہوسکے ، انجمن طلبہ اسلام مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور ملک بھر میں عام انتخابات سے قبل یونینز انتخابات یقینی بنائے جائیں ، طلبہ یونینز اس ملک میں عدم تشدد انتہا پسندی اور عدم برداشت کے کلچر کا واحد حل ہیں ، لسانی صوبائی اور گروہی بنیاد پر بننے والی تنظیموں نے تعلیمی اداروں کا امن تباہ کیا ، طلبہ یونینز تعلیمی ترقی تعلیمی استحکام اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لیے صحتمندانہ سرگرمیوں کے لئے از حد ضروری ہیں ، طلبہ تنظیموں کے مابین انتخابات کے سلسلے میں طلبہ تنظیموں سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل ترتیب دیا جائے ، ہم چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ کے دیرینہ مطالبہ پر عملدرآمد کروائیں ۔
@IrfanUHSiddiqui@bahramand_tangi@SaboohSyed@JavedChOfficial@SaleemKhanSafi
مستونگ بلوچستان میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوس کے بعد مسجد میں دہشتگردوں کی جانب سے دھماکہ۔
اللہ کریم شہداء کے درجات کی بلندی فرمائے۔
ملک پاکستان اس وقت کسی متشدد رویے کا متحمل نہیں ہو سکتا، عشاقان رسول پر حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
#مستونگ#Balochistan
#یمن میں جشن #عیدمیلادالنبی کی تیاریاں، شہریوں نے اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو سبز رنگ کی لیزر لائٹس سے روشن کر لیا، سرکاری اور نجی عمارتیں، گلیاں اور بازار بھی سجا دئیے گئے