@MaidahMuhammad یہ پولیس والے محافظ نہیں بلکہ غنڈے بدمعاش ہیں
اللہ ان کے شر سے پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے
ہمارے احمق اور نااہل ناسمجھ اور بے شعور حکمرانوں نے ان غنڈوں کو فری آف ہینڈ دیا ہواہے
اسکی ایک جھلک مریدکے میں سب دیکھ چکے ہیں
ہمارے حکمران بھی انتہائی درندہ صفت ہیں

پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
حیدر !! میں قوم کی ہزارویں نمبر کی امید بھی نہیں۔۔۔ قوم کو خود اپنی امید بننا ہو گا۔ مجھ سمیت کسی بھی شخص کو مسیحا سمجھ کر امید لگاتے رہیں تو ایسے ہی پریشان حال رہیں گے۔ قوم اپنی ایک جماعت بنائے، اُس میں میرٹ اور جمہوریت لائے، اپنے اندر سے مڈل کلاس اور عام لوگوں کو قابلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کرے۔۔۔ دیکھیے گا قوم کی تقدیر بدل جائے گی۔
@economistayesha اسکی بات تو سچ ہے ویسے
ن لیگ نے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کیا کیا....؟ سب کچھ سامنے ہی تو ہے۔۔۔
راستہ بلکل صاف ہے
اور مخالفین کیلئے بندوقوں میں گولیاں لوڈ ہیں اور یہ بات مخالفین بھی اچھی طرح جانتے ہیں

@gill_saab4 کیا فائدہ ایسی پوسٹوں اور تحریروں کا جس سے صرف اپنی تحریک کا ہی نقصان ہوتا ہے۔۔۔۔
اتنا عرصہ گزر گیا تحریک بنے ہوئے۔۔۔۔ ابھی تک ہمارے ��ارکنان کو سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔
افسوس
میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔
آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔
.
🚨 بہت اہم ویڈیو
کیا قادیانی چار دیواری میں قربانی کر سکتے ہیں؟
نوٹ : ہر مسلمان اس ویڈیو کو اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ بھی کرے اور مختلف گروپوں م��ں شیئر بھی کریں ۔۔۔۔ ضرور ضرور ضرور
.
🚨 بہت اہم ویڈیو
کیا قادیانی چار دیواری میں ق��بانی کر سکتے ہیں؟
نوٹ : ہر مسلمان اس ویڈیو کو اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ بھی کرے اور مختلف گروپوں میں شیئر بھی کریں ۔۔۔۔ ضرور ضرور ضرور
@LahoreRang یہ بھی ویسی ہی شارٹ کٹ ہےجیسی شارٹ کٹ سےباقی مسائل میں امت کو گمراہ کیاجاتاہے
اصل میں اس کا نام بھینس ہےلیکن یہ گائےکی ہی قسم ہے
اسی وجہ سےہی یہ حلال ہے کیونکہ اسے گائےکی ایک قسم سمجھاجاتاہے
سنی مسلک کےعلاوہ جتنےمسالک ہیں مرزاجہلمی سمت سارےہی شارٹ کٹ والےہیں
لبیک یارسول اللہﷺ