بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھ�� کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
@KlasraRauf اسلام آباد ترامڑی چوک پٹواری خانے کی پچھلی سڑک کو پاک ترک سکول کی جانب جاتی ہے پچھلے 15 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ کسی ادارے کے پاس فنڈ نہیں کہ ایک چھوٹی سی سڑک بنوا سکے
ہندوستان کے ساتھ سرحد بند ہے، افغانستان کی سرحد بند ہے، چین آپکے ساتھ کاروبار کے لیے تیار نہیں۔ انڈیا کے خلاف جنگ اور امریکا ایران کی جنگ بندی میں ہم نے آپکی حمایت کی۔ آپکو ٹرمپ نے تھپکی دی، پاکستان کے جھنڈوں کے نیچے آبنائے ہرمز سے اپنے جہاز گزارے، آپ واپس پہنچے تو اس نے دوبارہ ایران پر حملہ کردیا۔ مولانا فضل الرحمان
آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
��یٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
@drusmanbaloch گوشت جب بھی لینا ہو آبپارہ یا کراچی کمپنی چلے جایا کریں
مارکیٹ کے نام سے ہی واضح ہے کہ گوشت مہنگا ملے گا
سپر ، جناح سپر، ایف ایٹ، ایف ٹن ، بلو ایریا، سینٹرورس اسلام آباد کے پوش ترین علاقے ہیں
جہاں عام خریداری کی اشیاء نسبتاً مہنگی ہیں
@ranaa_sohail@MaryamNSharif وفاقی حکومت کو چاہیئے کہ ہر صوبے کے وزیر اعلیٰ سے سوال کرے کہ آپ نے اپنے صوبے کے ہسپتالوں میں یہ انجکشن 24 گھنٹے فری دستیاب کیا ہوا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو کیوں نہیں ؟
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اس طرح کی خبریں مشتہر ہونے سے دیگر صوبوں میں احساس کمتری پیدا ہوگا
لیکن بندوبست کریں
ایل پی جی دو سے ڈھائی سو روپے کلو سے کبھی اوپر نہیں گئی تھی
اب چھ سو روپے کلو بک رہی
ظالم اور احمق حکمرانوں کو احساس ہی نہیں ہے کہ عام لوگ کتنی تکلیف میں ہیں ؟؟؟
#پاکستان
@RanaAamirilyas وہ سکول کالج یونیورسٹی وین والے ڈرائیور حضرات جنہیں 3 ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات ہو گئی ہیں۔ وہ گھر کا چولہا کیسے چلائیں گے؟
راشن پانی کا انتظام کہاں سے کریں گے؟
بجلی اور گیس کے سیلنڈر 450 روپے کلو کے لئیے پیسے کہاں سے لائیں گے؟
والدین تو چھٹیوں کی وین فیس ادا نہیں کرتے
@AliCh7777 ایسے جلسوں پر جا کر رج کے روٹی بوٹی اور پلائو شائو کھا لیا کریں
ووٹ کسی اور کو دے آیا کریں
یاد رکھیں بھٹو کل بھی زندہ تھا آج بھی زندہ ہے
جئیے بھٹو لٹو تے پھٹو
@PakrailPK@itsshahgold اچھی بات ہے ویڈیو بنائی تاکہ اعلی حکام کی توجہ اس طرف مبذول ہو سکے
ملک بھر کے ہزاروں اسٹیشنوں پر کھڑی ناکارہ بوگیاں سکریپ کر کے انہیں بنانا چائیے
راولپنڈی سے لاھور جاتے ہوئے ریلوے ٹریک کے دونوں جانب کوڑا کرکٹ گندگی اور غلاظت کے ڈھیر لگے ہیں انہیں اٹھایا جائے