یہ انڈیا میں مساجد شہید کی جا رہی ہیں جبکہ پاکستان میں ایک پوری جماعت تحریک انصاف اس وقت انڈیا کے گن گاتی اور پاکستان کی آزادی کو ایک غلطی کہتے ہیں یہ چاہتے پاکستان میں بھی یہی کچھ ہو
انڈیا میں کلکتہ کے ایئرپورٹ کے قریب 136 سالہ پرانی غوری جامع مسجد کو رام مندر بنانے کے لئے شہید کردیا گیا
مسلمان تڑپتے رہے مگر آر ایس ایس کے غنڈوں نے ان کی ایک نہ سنی اور بےدردی سے مسجد کو شہید کردیا
غزہ کی ہماری یہ معصوم بچی جس کا نام سلام ہے، جب صرف 20 دن کی تھی، تو جن امدادی ورکرز نے اسے ملبے سے زندہ نکالا تھا،
اس کے تین سال کے ہونے پر وہی ورکرز اس سے ملنے چلے آئے. یہ بچی اپنی فیملی کی واحد زندہ بچ جانے والی بچی ہے.
3 replies — even dots — can break the silence.
Please, if you can, donate and help me.
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN7GVM
Your kindness could save us.
آنکھوں پر پٹی… ہاتھوں میں ہتھکڑیاں… اور قدموں میں بے بسی! 💔
نابلس کے علاقے رأس العین میں قابض اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران، کشیکہ اسٹریٹ سے نوجوان عبود ابو ظہیر کو گرفتار کر لیا گیا۔🇵🇸
اسرائیلی فوج اور آباد کار فلسطینیوں کو قتل کر رہے ہیں اور ان کے گھروں کو تباہ کر رہے ہیں۔ بیٹے سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دنیا خاموش رہتی ہے۔آزاد فلسطین 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
ساہیوال کے شہری متوجہ ہوں۔۔! یہ دو ننھے معصوم بچے 17 اگست 2026 کو ساہیوال سے لاوارث حالت میں ملے ہیں۔ دونوں بچے اپنے متعلق کوئی بھی معلومات، نام یا گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
اگر آپ ان دونوں بچوں کو جانتے ہیں یا ان کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔
آپ کا ایک شیئر ان معصوم بچوں کو ان کے والدین اور گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
Case ID: 377770446
Help #MeraPyara reunite #MissingChild #Qasim with his family
#MeraPyara #Lahore #Sahiwal