@SIYASIDERA عاصم منیر سے پہلے آنے والے تمام جرنیل لعنتی نمک حرام خود غرض تھے اور جج ان کے دلال تھے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت کے بغیر فوج کچھ نہیں کر سکتی اور فوج کے بغیر ملک محفوظ نہیں عاصم منیر کی تقرری میں میرے رب کا حکم اور میاں نواز شریف سے بڑھ کر کسی کا کوئی کردار نہیں تھا
@summandar01@ArshadYaqoob15 یہ روزانہ کے کرتوت ہیں
اگر ہر روز gtروڈ اور موٹر وے پر نظر رکھنے کے لئے عوام کو ایکٹیو کیا جائے تو یہ معاملات سدھر سکتے ہیں انہیں روکا جائے سزا دی جائے جرمانے کئے جائیں
@summandar01@ArshadYaqoob15 یہ روزانہ کے کرتوت ہیں
اگر ہر روز gtروڈ اور موٹر وے پر نظر رکھنے کے لئے عوام کو ایکٹیو کیا جائے تو یہ معاملات سدھر سکتے ہیں انہیں روکا جائے سزا دی جائے جرمانے کئے جائیں
لگتا اس گوگی 2 نے دبئی میں لگژری گاڑیوں کا شوروم بنا رکھا تھا۔
یہ 25 ارب تو وہ ہے جو پکڑا گیا ہے ،آپ سوچ نہیں سکتے کہ نظروں میں آئے بغیر جو یہ ہڑپ کر گئے وہ کتنا ہوگا۔
یہ خاندان خیراتی ادارے ،شوبز، سیاست اور جج مافیا کا مجموعہ ہے۔
میں تو کہتی ہوں انہیں بسنت اڑانے کے طریقے سکھانے کے لئے استاد کے طور پر کام کرنا چاہئے کیونکہ نئی جنریشن کو پتنگ أڑانی نہیں آتی
فضول قسم کی ایکٹیویٹیز سے بچانے کے لئے نوجوان نسل کو بہتر انجوئے منٹ کی طرف منتقل کرنا چاہئے