جماعت اسلامی 🇺🇿 کو کامیاب بنانے میں حافظ نعیم الرحمن صاحب کا ساتھ دیں اور اپنے آ نے والے کل کو صاف ستھرا بنائیں اور جھوٹ فریب سے نکل کر حق اور سچ کی طرف آ ئی
اجتماع عام کی بے مثال کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،اجتماع عام پر جس لائ��ہ عمل کا اعلان کیا اسی ایجنڈا پر ہی ملک گیر تحریک چلے گی ،عوام کا مزید استحصال برداشت #GenZbadloNizamنہیں ، عوام کو حق دینا پڑے گا۔
#GenZbadloNizamآئین و قانون کی بالادستی، جمہوریت اور متناسب نمائندگی کے تحت انتخابات چاہتے ہیں،تعلیمی نظام کی بحرانی کیفیت ، امن عامہ کی ابتر صورتحال،امریکہ کی چاپلوسی ، آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف بھی بھرپورآواز اٹھائیں گے۔
Asslam o alaikum 👋 dear
حل صرف 🇺🇿🇺🇿 جماعت اسلامی ،،جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور ملک کو خوشحال بنائیں کیوں کہ ان بگڑتے ہوئے حالات میں ایک واحد جماعت اسلامی 🇺🇿 ہے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑی ہے