@nishaMi80738339 @UN@UNHumanRights ویڈیو میں دکھایا جانے والا شخص ہنگورا برادری کا فرزند اور پاکستان پیپلزپارٹی لیاری ٹاون کا منتخب وائس چیئرمین اقبال ہنگورو ہے
عوامی سہولت بازاروں کے کامیاب انعقاد کے بعد اب منعقد ہونے جارہے ہیں کراچی کے 20 سے زائد مقامات پر ایک ہی دن میں
#رمضان#سہولت_بازار
مرکزی مسلم لیگ کراچی
#Karachi#Ramadan#سستی_روٹی
آئیے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو یہ پیغام دیں کہ ابھی بھی وقت ہے کہ قوم نظریہ پاکستان پر متحد ہو اور پاکستان کی سالمیت اور بقاء کو لاحق خطرات سے مل کر نمٹا جائے.
#نظریہ_پاکستان_بقائے_پاکستان
سب سے پہلے قائد اعظم محمد علی جناح نے نظریہ پاکستان پیش کیا کہ مسلمانان برصغیر کو اسلام کے اصولوں پر آزادانہ عمل کے لیے الگ خطہ درکار ہے
#نظریہ_پاکستان_بقائے_پاکستان
#نظریه_پاکستان_بقائے_پاکستان
23 مارچ پاکستان کا قومی دن ہ��۔ جو پاکستان کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن قومی بیجہتی ، عزم اور وطن پر محبت کی نمائندگی کرتا ہے
مسلمان ایک خاص قوم ہیں، جن کا سیاسی ، معاشی ، معاشرتی اور اخلاقی و سماجی نظام کسی انسان کا وضع کردہ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول ﷺ کا بیان کردہ ہے
#نظریہ_پاکستان_بقائے_پاکستان
دی ماڈرن ریسکیو ٹیم #کراچی#ائیرپورٹ کے رن وے کے قریب لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف، گزشتہ سال کراچی میں آتشزدگی کے 113 واقعات میں دی ماڈرن ریسکیو کے فائر ٹینڈرز نے آپریشن میں حصہ لیا۔
#Karachi#Airport
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی صدر ٹاؤن لارہی ہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی کا توڑ "عوامی سہولت بازار" بازار میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا اوراشیائے ضروریہ خصوصی رعاتی دام پر فراہم کی جائیں گی۔۔ #عوامی_سہولت_بازار