@afzaalch79@BBCUrdu چورن کہے کر حقیقت سے۔منہ نا پھریں
انڈیا پاکستان میں دہشت گرد میں ملوث ہے اس کے کلبوشن یادیو کی صورت میں ثبوت موجود ہے
تمام علیحدگی پسند تنظیموں کی نمایاں قیادت انڈیا میں پناہ گزین ہے
@MalikNaheed1@BBCUrdu کیا سری لنکا بھوٹان مالدیپ چائنا برما سے بھی اچھے ہیں؟؟
عمران خان کی بلاوجہ کی عقیدت کی عینک اتار کر حقیقت جان کر جیو
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نا بنو
In the canvas of Pakistani politics, PMML paints a picture of service-driven governance. From the grassroots to the national stage, support our candidates for a politics of #ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت.
PMML's candidates are not just seeking votes; they're asking for your trust to lead with a spirit of service. Support us, and together, let's rewrite the narrative of Pakistani politics. #ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت کا عزم لے کر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے 532 امیدوار پاکستان بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابات کے اندر اترے ہیں اگر قوم ان کو ووٹ دے کر الیکٹ کرکے اسمبلیوں کے اندر پہنچاتی ہے تو یہی خدمت کی سیاست پاکستان کا سسٹم بنے گی ان شاءاللہ