اس خبر کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلائیں کہ امریکہ پاکستان کی میزائل بنانے والی فیکٹریوں پہ پابندی لگا چکا ہے اور پاکستان کی تین فیکٹریاں بند کرنے پہ مکمل پابندی لگا دی ہے یہ موجودہ رجیم پاکستان کے اندر پاکستان کے دفاع کی دشمن ہے
کراچی: عید الاضحی مہم
قربانی کا گوشت تقسیم کرنے کے لیے مرکزی مسلم لیگ کراچی کا شاپر، ہر علاقے میں اسی ترتیب سے لاکھوں افراد تک گوشت پہنچایا جائے گا۔ ان شاءاللہ
#EidUlAdha2023
۔ Titanic کو سینکڑوں لوگوں نے بنایا، اس کا ناخدا بولا: ”تقدیر بھی اسے ڈبو نہیں سکتی۔“ اس کا پہلا ہی سفر اسے لے ڈوبا۔ کشتی نوح علیه السلام کو بنانے والا اکیلا شخص، جو بولا: ”اللہ کے نام سے اس کا چلنا اور اس کا جا ٹھہرنا“ تب پورا جہان ڈوبا اور یہ بچ گیا۔ امید و توکل صرف #الله پر
ملک میں پھیلی انارکی اور سیاسی انتشار کے بیچ ایک مثبت راہ دکھانے کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع سانگھڑ کا جلسہ عام امید کی ایک کرن ثابت ہوگا۔ ان شاءاللہ ۔
شرکت کی دعوت ہے۔
جِس مُلک کی فوج جس شخص کی قیادت میں گلوبل فائر پاور رینکنگ میں نویں نمبر سے ساتویں نمبر پر آ گئی۔اُس شخص کا نام لے کر کہا جا رہا ہے اُس آرمی کے ٹینکوں میں تیل نہیں۔ گلوبل فائر پاور رینکنگ میں بغیر تیل کے کیا اتنے نمبر پر آ سکتی ہے کوئی فوج ؟
میں آپکو رائٹنگ میں دیتا ہوں
یہ بھی تباہ ہونگے
فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی
اور پاکستان کے تین حصے ہونگے (خدانخواستہ): عمران خان
کون ہو تم؟ کیا ایجنڈا ہے؟
کیا یہی سب کچھ اسرائیل، بھارت اور دشمن نہیں چاہتا؟
کوئی حب الوطن ایسا تصور بھی نہیں کرسکتا اور تم نے کتنی آسانی سے یہ سب بول دیا