پاکستان مرکزی مسلم لیگ اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام ایک انتہائی شاندار، پرجوش اور بھرپور تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا
اس بابرکت تقریب میں کارکنان اور ذمہ داران کی فکری و نظریاتی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا گیا تاکہ خدمت، دیانت اور اخلاص کے ساتھ عوام کی فلاح کا سفر مزید مؤثر بنایا جا سکے
الحمدللہ
میرے نہایت عزیز دوست شیروز بٹ صاحب نے حرمِ مکی سے میرے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ یہ میرے لیے کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے، ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہم سب کو بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️
#Umrah#Makkah
گرینڈ سینٹرل مال فیصل آباد کے دورہ کے موقع پر مبشر پنوں صاحب عاصم بخاری صاحب مہر احسان صاحب جمعیت اہلحدیث میں شامل ہوئے مبشر پنوں صاحب کو چئیرمین تاجر ونگ فیصل آباد نامزد کیا گیا ہے
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ٹاؤن و ضلع ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر سندھ فیصل ندیم اور صدر کراچی ندیم اعوان نے کی۔ اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور دیگر تنظیمی امور پر مشاورت کی گئی۔
FB link 🖇️.
https://t.co/uXLuJWgdtp
تابش قیوم صاحب کو صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان بننے پر دلی مبارکباد 🌹
مبشر احمد غوری صاحب جیسے مخلص ساتھیوں کے ساتھ یہ قیادت ان شاءاللہ نئی تاریخ رقم کرے گی 🔥
#ثريد || جماعة الإخوان المسلمين
❞ سلسلة مهمة وبحث في فكر جماعة #الإخوان وتنظيمها المغلق، وأثر ذلك في الشقاق وانقسام المجتمع، وتشويه المخالف والحكم عليه بالردة والنفاق، والخروج عن مفهوم الأمة الواحدة إلى منطق الحزب والجماعة المختارة وأسرار التضخم المالي ❝
مرکزی مسلم لیگ ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام درسِ قرآن و دعوتِ سحر کا اہتمام،
جس میں جنرل سیکریٹری پاکستان سیف اللہ خالد نے صدر کراچی احمد ندیم اعوان کے ہمراہ خصوصی شرکت کی اور درسِ قرآن دیا۔
علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ جنرل سیکریٹری ضلع ملیر محمد ارسلان بھی موجود تھے۔