یہ بلیوں کے لیے ایک خاص پناہ گاہ ہے جو پانی سے محفوظ، باہر رکھنے کے قابل، اور محفوظ ہے۔ یہ سردیوں میں گلی کی بلیوں کو گرمی اور سکون دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔
@Aadiiroy2 عادی بھائی یہ سب ڈرامہ ہو رہا ہے عمران خان دودھ کا دھلا ہو کر جیل سے باہر نکلے گا اسکو پھر وزیراعظم بنایا جائے گا ٹویٹ نوٹ کر لیں اسٹبلشمنٹ 77 سالوں سے یہی کچھ کر رہی ہے عمران خان نے یقین دہانی کروائی ہو گی کہ میں چاچو سے زیادہ وفادار رہوں گا اسٹبلشمنٹ کا
*پاراچنار میں آرمی چیک پوسٹ سمیت اہل سنت آبادیوں پر حملے ہورہے ہیں ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں*
*خاموش مت رہیں سوشل میڈیا پر اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں بہنوں کیلئے آواز اٹھائیں*
* آواز اٹھائیں تاکہ موقع آنے پر آپکے لئے بھی کوئی آواز اٹھاۓ۔*
#Parachinar#Kurram
وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائی
کمانڈر راحید ، کمانڈر صالح ڈاوڑ ، کمانڈر عباس سمیت 35 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا 🔥☠️🗡️
17/18نومبر کے آپریشن میں 5بلوچ کے ساتھ کراس فائر میں ٹوٹل 24 خوارج مردار ہوۓ مردار ہونے والے خوارجیوں کے نام درج ذیل ہیں
1-کمانڈرخوارج عباس داوڑ
2-کمانڈرخوارج صالح آفریدی
3-خوارج بلال
4-خوارج غماز
5-خوارج عمر
6-خوارج آشناء
7-خوارج ذبیر
8-خوارج صدام داوڑ
9-خوارج جہانگیر
10-خوارج ناصر عرف عباسی
11-خوارج حصار
12-خوارج علی
13-خوارج عمر فاروق
14-خوارج عبد الرازق
15-خوارج نارائے
16-خوارج سیف اللہ
17-خوارج اتل کھرمان
18-خوارج ساجد ملک دین خیل
19-خوارج فرہاد
20-خوارج لقمان ملک دین خیل
21-خوارج پڑاکئ گل بہادر گروپ
22-خوارج راحید
نوٹ❗
خوارجیوں کے 17خوارج زخمی ہیں جنمیں دس زخمی سریس جبکہ سات نارمل ذخمی ہیں
ان شاء اللہ
یہ بھی بھت جلد جھنم واصل ہوں گے
کل مریم صاحبہ نے ٹویٹ کیا کہ انٹرن شپ پر ساٹھ ہزار مہینہ دیا جائے گا جبکہ کنٹریکٹ پر سرکاری ٹیچر ساڑھے بارہ ہزار پر بھرتی کئیے جا رہے ہیں یہ ظلم ہے کم از کم ایک مزدور کی سرکاری اجرت جتنے پیسے تو ٹیچرز کو دو ایک طرف سرکاری افسروں کو دس دس کروڑ کے پلاٹ اور غریب کے بچوں کو بارہ ہزار تنخواہ
کئی سال پہلے جب پاکستان رہتے تو اس سے زیادہ گھر میں کام کرنے والے مہینے کے لے لیتے تھے بارہ ہزار میں وہ ٹیچر کیا کرے گا؟
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
If you are offended by FMC Carswell's islamophobic ban on the excellent @omarsuleiman providing religious solace to my client Aafia Siddiqui, write to Colette Peters head of the US Bureau of Prisons (politely) to let her know what you think [email protected]@Aafiamovement
اس شخص کا نام تہران طوری ہے
یہ زینبیون کا کمانڈر ہے
یہ یاعلی مدد کے نعرے مار کر کیا کہہ رہا کسی بھی پٹھان سے ترجمہ کراکر سن لیں۔۔۔۔
2007 سے اہلنست کے گاؤں کے گاؤں جلاتے جارہے
آج رات بھی اتنی دلخراش اور دردناک ویڈیوز آئ ہیں کہ اگر وہ پوسٹ ہوئیں تو ملک کا امن و امان تہس نہس ہوجانا
لیکن انکے قتل پر BBCسے لیکر بڑے بڑے میڈیا چینلز تک کو سانپ سونگھ جاتا ہے اور تو اورغزہ کے فلسطینی بچے کی فیڈر کی تصویروں کو دردناک کیپشن دے دے کر پاڑہ چناری چھ ماہ کے شہید کی پوسٹیں کرنے والے ہمارے بڑے بڑے ٹوئیپس بھی آج بگن کی خواتین اور بچوں کے اذیت ناک قتل کی ویڈیوز اور لوگوں کے باہر پڑے بھیجوں کی کلپس دیکھنے کے باوجود ایسے خاموش ہیں کہ جیسے یہ مرنے والے تو انسان کے بچے ہی نا ہوں
منافقت کے سینگ نہیں ہوتے،کچھ لوگ بیلنس کرنے کے لئیے کہہ دیتے کہ دونوں طرف سے ایسا ہوتا،سو دفعہ کریں!!!
جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں!
ہمیشہ اہلسنت مارے جاتے، کل اہل تشیع کی گاڑی ٹارگٹ ہوئ،
کس نے کی؟
یہ اب تک کنفرم نہیں ہوپارہا، ذرائع کیمطابق ٹ ٹ پ امیر کاظم گروپ ہے
یہ کس کا گروپ ہے؟ کوئ نہیں جانتا انہوں نے کیوں خواتین اور بچوں کو ایک اتنے حساس اہل سنت کے گاؤں میں مارا کہ جسکے نتیجے کا پکا یقین تھا کیا نکلنا؟
اس کاروائی کا تو (سو) 100 فیصد اہل سنت کو نقصان ہی ہونا تھا جو کہ ہوا تو پھر کیوں نہیں تحقیقات کیں جاتیں کہ سازش کے پیچھے کون؟؟
جس بگن کے لوگوں نے کل 27 مسافروں کو حملہ آوروں سے بچا کر بحفاظت انکے گھروں تک پہنچایا انہیں آج اس نیکی کا صلہ مل گیا!!!
مجھے نہیں پتہ کہ اب آگے کیا ہوگا لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ میڈیا پر ایران نواز لابی اتنی چھائ کوئ ہیکہ انکی بنائ ISPR کی جھوٹی ٹوئیٹ بھی مین اسٹریم کی خبر بن جاتی اور ہماری سامنے پڑی لاشیں بھی ان اندھوں کو نظر نہیں آتیں!!!
میڈیا انڈسٹری پر اس لابی کا اتنا انفلونس ہیکہ چیف رپورٹر سے لیکر بیورو چیفس تک تقریبا ہر چینل میں اسی طبقے کے ہیں
آج مجھے PTV کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سرکاری ٹی ویژن پورا اس لابی کے نرغے میں ہے،پورے پاکستان کے رن ڈاؤن مینجرز ہوں یا NLE اور آرکائیو والے، فیلڈ رپورٹر ہوں یا اینکر پرسنز وہ دنیا میں کچھ بھی بعد میں ہوتے پہلے مومن ہوتے اور پھر اپنے "مومن پنے" کا حق ادا کرکے ہی رہتے!!!!
آفتاب نذیر
#پاراچنار
#ParachinarBleeds
You've got to love the coffee shops of Karachi who put these signs up outside telling people how to urgently support Aafia! @Aafiamovement@FowziaSiddiqui I always thought the best side of Muslims was their generous charity, but this is just as good! @Moazzam_Begg@mariakari1414
C'mon Pakistan (& others) you've really slowed down on signing the petition for Aafia https://t.co/3QWB0ZyTzL Is it too much to ask to take 30 seconds for her? @Aafiamovement@Moazzam_Begg@FowziaSiddiqui@mariakari1414 She needs a million by next week...
Baba oğulun özlem dolu kavuşmasından sonra Sultan Nureddin fenalaştı!
#KudüsFatihiSelahaddinEyyubi yeni bölümümüz sona erdi. Yorumlarınızı bizimle paylaşmayı unutmayın. @trt1
تین فیڈرل سیکرٹریز کامرس، اسٹیبلشمنٹ اور کابینہ سیکرٹری
بشمول وزیر احد چیمہ کے پینل نے کل پندرہ میں سے تین پی ایچ ڈی امیدواروں کو ڈراپ کر کے بیچلر پاس ضرار ہاشم خان کو گریڈ 22 میں وفاقی سیکرٹری انفارمیشن ایند کمونیکشن کنڑیکٹ پر رکھ لیا۔
اس حیران کن انتخاب پر کمیٹی چیرپرسن پلوشہ خان، سینٹر سیف نیازی،ڈاکٹر ہمایوں مہمند، کامران مرتضے، ڈاکٹر افننان اللہ خان نے سینٹ کی کمیٹی برائے انفارمیشن کمونیکشن میں سنگین سوالات اٹھا دیے اور ان کا کہنا تھا یہ سارا عمل مشکوک تھا۔
@PalwashaKhan18@afnanullahkh@HumayunMohmand@kamranmurtaza56
پنجاب کا کسان برباد ہو گیا، پہلے گندم کم ریٹ پر بیچنے پر مجبور کیا گیا، گنے کا ریٹ مقرر نہیں کیا جا رہا کھاد ڈیزل مہنگا اوپر سے پنجاب اسمبلی نے زرعی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا جس کے تحت یکم جنوری سے کسانوں پر زرعی ٹیکس لگے گا، مال مویشی کی خرید و فروخت پر بھی ٹیکس نافذ ہو گا شرمندہ پھر بھی نہیں ہوتے
You're doing much more now for Aafia thanks, but we can do better yet! Keep the letters coming to President Biden & his Pardons Attorney https://t.co/hybIMvYtZz @Aafiamovement