علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
آزاد کشمیر میں دلچسپ صورتحال ہے۔ وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور گورننس بالکل سندھ اور بلوچستان جیسی لیکن وہاں ایکشن کمیٹی کی بدمعاشی مسلم لیگ نون کی ذمے داری اور ناکامی ہے۔
اس سے اگلی صورتحال بھی اتنی ہی دلچسپ ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور پریذائیڈنگ افسران بھی پی پی آزاد کشمیر کے صدر کے گھر سے پولنگ سامان سمیت پکڑے جاتے ہیں مگر وہاں دھاندلی سے مسلم لیگ نون جیتی ہے۔
😂😂😂😂😂
کیسے کر لیتے ہو یار؟
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
بچہ بازی افغانستان/پاکستان کے پشتون علاقوں میں عرصے سے موجود ہے،لیکن اس پر آج تک کوئی کھل کر بات کیوں نہ کر سکا؟کیونکہ اس سے دشمنی بن جاتی ہے۔بچوں کا استحصال ہوتا رہا ہر کوئی خاموشی سے گزرتا رہا۔اب ایسا ہے کہ بچہ بازی کو برائی سمجھا ہی نہیں جاتا فخر اور اعلیٰ رتبہ سمجھا جانے لگا ہے
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
اسرائیل کا پلید وزیر دفاع مار ا گیا ہے ۔ اسرائیلی میڈیا کہہ رہا ہے کہ کار حادثے میں جہنم واصل ہوا ہے ۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ کل کلسٹر بم کے حملے میں کتے کی موت مارا گیا
امید کرتا ھوں کہ باشعور عوام اس کے ریسٹورانٹ رونیز پیزیریا کا بائیکاٹ کرینگے ،ایسی تعصب پسند عورت کے ساتھ ایسا ھی ھونا چاھئے سوچ تو اس کی سب کو معلوم ھو گئی ھے وہ تو بدلے گی نہیں۔
@ImranRiazKhan “گیلے تیتر” یہ تین سال پرانی وڈیو ہے ۔ ڈالروں کے لیے کب تک سوشل میڈیا پر جھوٹ اور فراڈ بیچتے رہو گے ؟ کبھی سچ بول کر دیکھو ڈالر تو کم ملیں گے لیکن سکون بہت ملے گا ۔