بجھا ایسا روشن چراغ اِس جہاں سے
جس نے کیے عمر بھر روشن ہزاروں چراغ
موت کو بھی ہوا ہوگا رشک ایسے عاشق رسول ﷺ پہ
جن کی حیات فکر کام ختم نبوّت
جہاں فانی سے ہوتے ہوئے رخصت بھی فکر ختم نبوت
سپہ سالارِ ختمِ نبوت، حضرت مولانا عبد الرحمن باوا صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
#سپہ_سالار_ختمِ_نبوت
حضرت مولانا عبد الرحمن باوا رحمہ اللہ کا آخری پیغام بھی وہی تھا جس کے لیے انہوں نے اپنی پوری زندگی وقف کر دی تھی: تحفظِ ختمِ نبوت
سپہ سالارِ ختمِ نبوت، حضرت مولانا عبد الرحمن باوا صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
#سپہ_سالار_ختمِ_نبوت