”جب زیادہ لوگ نکلیں گے تو خان صاحب رہا ہوں گے، ہم یہاں عمران خان کو رہا کروانے آئے ہیں۔ “
یزیدِ وقت کو ابھی سمجھ نہیں آرہی کہ نظریہ عمران ناقابل تسخیر ہے، بچوں سے لے کر بوڑھوں تک دلوں میں بستا ہے.
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
اڈیالہ جیل کے باہر 1992 ورلڈ کپ کی کٹ اور 804 کی کیپ پہنے یہ ننھے کپتان!!🏏
محبت اور جنون کی کوئی عمر نہیں ہوتی، بڑے تو بڑے، بچے بھی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔!!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
اڈیالہ جیل کے باہر 1992 ورلڈ کپ کی کٹ اور 804 کی کیپ پہنے یہ ننھے کپتان، عمران خان سے اپنی محبت کے اظہار کے لیے موجود ہیں!!
محبت اور جنون کی کوئی عمر نہیں ہوتی، بڑے تو بڑے، بچے بھی عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اور اس کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔!!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
1992 کا عالمی کپ جیتنے والا ہیرو آج اڈیالہ جیل کی کوٹھڑی میں ضرور ہے، مگر اس کی نظریاتی فوج باہر تیار ہو رہی ہے۔ یہ ننھے مجاہد، یہ 804 لکھے بلے اور 1992 کی تاریخی وردی گواہی دے رہی ہے کہ کپتان ہارا نہیں، وہ نسلوں کے دلوں کا فاتح بن چکا ہے!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
۱۹۹۲ ورلڈ کپ کی کِٹ پہنے ننھے بچوں کا آج اڈیالہ جیل کے باہر آنا اس بات کی علامت ہے کہ کپتان عمران خان کی جدوجہد صرف ایک نسل تک محدود نہیں۔ نئی نسل بھی اپنے ہیرو کی رہائی اور انصاف کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔ ۱۹۹۲ کا جذبہ آج بھی زندہ ہے. کپتان کے ساتھ، حقیقی آزادی کے ساتھ!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
کرکٹ کی دنیا کے لوگ عمران خان کی بیگناہ قید اور صحت کو لیکر آواز اٹھا رہے ہیں اسی مناسبت سے آج اڈیالہ جیل کے باہر بچے پاکستان کرکٹ ٹیم 1992 ورلڈکپ کی یونیفارم میں ملبوس ہوکر احتجاج ریکارڈ کرانے پہنچے ہیں
1992 ورلڈ کپ کی کٹس پہنے بچے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،
علیمہ خان بھی موجود ہیں۔
اس موقع پر بچوں نے پُرجوش انداز میں نعرے لگائے:
”کون بچائے گا پاکستان
عمران خان، عمران خان!
رہا کرو، رہا کرو،
عمران خان کو رہا کرو
تیرا یار، میرا یار،
قیدی نمبر 804!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
وہ دِلوں پر حکمرانی کرتا ہے نہ کہ فارم 47، آئین میں ردوبدل کے بل بوتے پر!
یہ نسل جو نعرہ لگاتی ہے کہ کون بچائے گا پاکستان تو وہ جانتے ہیں کہ عمران خان ہی عوام کا خیرخواہ ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا