@MianAliAshfaq جیسے Vlogs عمران ریاض صاحب بنا رھے تھے اس سے کافی پہلے اندازہ ھو گیا تھا کہ جلد یا بدیر ایسا کچھ ھوگا
سلام ھے عمران ریاض صاحب کے حوصلے اور سچ گوئی کو کہ انھیں بھی اس چیز کا اندازہ تھا مگر انھوں نے اپنا جہاد جاری رکھا۔
اللّہ تبارک وتعالیٰ انکی اور تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
@lmrankhanISP1 ماشاءاللہ بہت عمدہ خبر ھے۔ اھلِ پاکستان کو مبارک ھو
اللّہ کریم سے دعا ھے کہ ان زخائر کی دریافت نا صرف پاکستان کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرے بلکہ میرے بلوچ بہن بھائیوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سنگ میل ثابت ھوں اور اس بار ان کو ان کا قرار واقعی حق نصیب ھو۔
پاکستان زندہ باد
@AmnaAamir145@fouzi_s@SSEHBAI1 یہ خنزیر test tube babies ھیں۔ انھوں نے شاید ماں، بہن، بیٹی یا بیوی کی شکلیں ھی نہیں دیکھیں۔
تف ھے ان ناسوروں پر جو قیامِ پاکستان سے لیکر اب تک رِس رھے ھیں اور اپنی سڑاند سے معاشرے میں تعفن پھیلایا ھوا ھے۔
@Saquibamir_pti @soldierspeaks اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
سب سے بڑی بات یہ ھے کہ محترم صوفی خلیق بٹ صاحب کی فیملی تو روٹھی سو روٹھی۔ خود صوفی صاحب نے بھی اپنے آپ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ھوئے اپنا ووٹ نواز شریف صاحب کو دے دیا۔
😀😀😀
ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے ڈفر بھی ھیں۔
@lmrankhanISP1 اسلام علیکم عمران بھائی
کوئی بھی پاکستانی کبھی آرمی کے خِلاف نہیں جا سکتا۔ آپ کا آج کا یہ ٹوئٹ بہت عمدہ اور سنجیدہ محس��س ھوا
اس قوم کا رومانس تھی پاک آرمی۔ اپنوں میں گلے شکوے ھوتے ھیں جو پیار سے ختم کئے جا سکتے ھیں۔
اگر ھم گلے شکوں کی جگہ اپنوں کو ختم کر دیں تو تنہا رہ جاتے ھیں۔
@alyaar_bay@PTIofficial ایک ببرشیر کو شہید کر کے ان مورکھوں کے مکھیا نے سمجھا کہ اس ببرشیر کی دھاڑ کو بھی ختم کر دیا۔ مگر اس کی دھاڑ کی گونج ھمیشہ رھے گی مزیدبرآں پاکستان کے ھر گوشہ سے نوجوان ببرشیر اب دھاڑنا سیکھ گئے ھیں۔
"یہ وطن ہمارا ھے، ھم ھیں پاسباں اس کے"
پاکستان زندہ باد
@KaaShu99 @SdqJaan اپنے عزیز از جان ملک کی ان تمام سیاسی جماعتوں اور خاص طور پر اہلیانِ شریف کے لیے۔
1- ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
2- جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
* جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
@sidzar2006@MaleehaHashmey A big slap right on the face of the stinky and obnoxious system of Pakistan.
Icing on the cake that this corrupt system can't force to stop it.
@SarmadHameed4 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی۔
آپ نے انھیں نوبل پرائز تو بالکل درست کیٹگری میں دیا ھے۔ مگر یہ جو ساتھ ھی "بزرجمہر" لکھ دیا، یہ بیچارے اؤل تو اسے پڑھ نہیں سکیں گے دوئم ان کو علم نہیں ھوگا "بزرجمہر" کے بارے میں۔
مع السلام والعافیۃ بھائی
@lmrankhanISP1 اسلام علیکم محترم بھائی۔
جو جیت گیا اس کو مبارک۔ مگر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔ 14 امیدواران کے ووٹ "0". نا صرف ان کے گھر والوں نے ان کو ریجیکٹ کیا بلکہ انھوں نے خود کو خود ھی ریجیکٹ کر دیا اور اپنے آپ کو خود بھی ووٹ نہیں دیا۔
جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے بھی "0"؟
🤔
@zishnali @Aleemakhan_ اسلام علیکم محترم ذیشان بھائی
سیاسی بحث نہیں مگر پاکستانی آئین کے مطابق کوئی بھی شخص بناء الیکشن لڑے وزیراعظم یا صدرِ پاکستان بن سکتا ھے بشرطیکہ اس کو ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں سے مکمل تائید حاصل ھو اور وہ وھاں سے منتخب ھو جائے صدر پاکستان کا انتخاب وزیر اعظم کرتا ھے
مع السلام