الیکشن کا بائیکاٹ کر کے سسٹم سے باہر رہنا لیکن اسمبلیوں کا حصہ رہ کر سسٹم کا حصہ بنے رہنا۔۔۔۔
کیا یہ منافقت نہیں ہے؟
صبح میں نے احسان @censoredmuslim1 کی اسپیس میں بولا تھا کہ اگر پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ کرتی ہے تو کے پی کے اسمبلی کے علاوہ فل فور تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کہ کب اسمبلی سے استعفیٰ دیا جاتا ہے۔۔۔
11 جون کے بعد سہیل آفریدی کا اکاونٹ اب مکمل خاموش ہوگیا ہے، عمران خان کی رہائی کی ، اڈیالہ جانے کی ، کوئی رہائی، ملاقاتوں کی کوشش کی اب بات تک نہیں کی جارہی۔۔۔۔۔
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
عمران خان قید میں بے گناہ ، 9 ماہ سے ملاقاتیں تک بند اور عمران خان کے عشق میں سہیل آفریدی اچھے بچوں کی طرح اسی صف میں بھیٹھے ہیں جنہوں نے یہ ترامیم کر کے عمران خان کے کیسز روکے،
یاد رہے ملاقاتوں پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس اعظم تارڑ نے کی تھی۔
کرسی کی یہ یخیی افریدی کے پاس پہنچ کر یخیی افریدی کی خطاب تقریر سن رہا ہے 😁
یہ انقلاب لائے گا یا یہ انقلابی تھا عشق عمران میں مرجانے والا تو نہایت گھٹیا اور غدار مکار ثابت ہوا ہیسے یہ جس کے پودے ہیں ویسے ان پودوں کے مالی کو بھی سزا دینا چاہیے اور ان پودوں کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا
@balochi5252@AjAzad98 تو کیا عوام نے ووٹ وزیرے اعلی کو ان چونچلوں کے لیے دیا تھا🤦🏻
آپ کو یہ ٹویٹ کرنے سے پہلے پچاس دفع سوچنا چاہیے تھا کہ خیبر پختون کے وزیرے اعلی کا کام کیا ہے اور تھا🤔
تحریک چلانا ، خان کی رہائی کے لئے لائحۂ عمل ، وغیرہ
🚨بڑی شخصیت کے نواسے پر لاہور میں غیر ملکی لڑکیوں کے اغواء اور متعدد بار ریپ میں ملوث ہونے کا الزام۔
گزشتہ رات کو لاہور سے دو غیر ملکی لڑکیاں اغواء ہوئیں، مگر اغواء ہوتے وقت انہوں نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ویڈیو بناکر والدین کو بیجھ دی۔ غیر ملکی ایمبیسی کے دباؤ پر لاہور پولیس نے کاروائی کی، اور ویڈیو کے ذریعے گاڑی کے مالک، احمد رضا ڈار، تک پہنچ کر لڑکیاں برآمد کروائیں جن کا متعدد بار ریپ/زنا بالجبر ہوچکا تھا۔
تفصیلات ویلاگ میں
سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔
سہیل افریدی نے وزیراعلیٰ بنتے ہی بولا تھا کہ جیسا میں ہوں ویسا ہی رہوں گا۔۔۔۔
آئیں اس ویڈیو میں سہیل آفریدی کی 30 بڑکیں بمہ تاریخ دیکھیں کہ کب انہوں نے کس موقع پر کیا کیا بڑکیں ماری۔۔۔۔
رہائی فورس ‘قلم چھوڑ ہڑتال’ کے بانی چیف آف بونگیاں مار، سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ بننے سے چند دن پہلے پشاور جلسے میں کیا گیا خطاب۔ آج مینا خان سمیت خواہش رکھنے والے تمام ایم پی ایز میں کوئی ایسا ہے جو اتنی بڑی بونگیاں مار سکے؟ ویسے یہ صاحب جتنا بڑا نوسرباز ہے، شاید ہی کوئی اور ہو۔
نواز شریف اور بے نظیر بھٹو سے ریاست کو نفرت تھی، مگر یہ دونوں کمپرومائز لوگ تھے جیلوں میں جا کر ڈیل کر لیتے تھے،
عمران خان کے ساتھ ریاست کو مسئلہ نہیں ہے، بلکہ چند شخصیات کو عمران خان سے مسئلہ ہے،
یہ سارا نظام چند شخصیات کے لیے تشکیل دیا گیا ہے،
جیسے ہی یہ شخصیات جائیں گی عمران خان باہر آ جائیں گے،
لیکن فلحال عمران خان نظام کے لیے خطرہ ہے، اگر وہ اڈیالہ جیل سے باہر قدم رکھ دیں تو موجودہ نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا، اسد علی طور