#خاتم_النبیین_محمدﷺ
عبدالله بن مبارک ؒ نے اچھے اخلاق کی وضاحت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
هُوَ بَسْطُ الْوَجْهِ، وَبَذْلُ الْمَعْرُوفِ، وَكَفُّ الْأَذَى
اچھا اخلاق،
(1) چہرے کی کشادگی (مسکراہٹ)،
(2) بھلائی کا دینا، اور
(3) کسی کو تکلیف (اذیت) دینے سے باز رہنا ہے.
ترمذی 2005
الوداع کہنا آسان نہیں ہوتا😭…
یارسول اللہ ﷺ! فراق وہ درد ہے جو روح کی سانسیں توڑ دیتا ہے۔
دل مدینہ سے نکل بھی آئے تو یادوں کے دروازے بند نہیں ہوتے…
موت سے بھی زیادہ سخت ہے یہ جدائی، یہ فراق، یہ تڑپ…
بس دل ہر لمحہ پکار اٹھتا ہے: کاش پھر سے درِ مصطفیٰ ﷺ نصیب ہو جائے۔"
آمین ثم آمین ❤️🤲😥
🌹السلام علیکم 🌹
۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: وہ آدمی بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اس نے مجھ پر درود نہ پڑھا5707 مسند احمد
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ♥️
یراقلبِ محوِ درودھےمیری روح محوِ سلام ہے
میری زندگی میری بندگی شہِ دوجہانﷺ کےنام ہے
🌸صلی��علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🌸
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤صلی اللہ تعالی علی محمد🌹❤️🌹💚🌹
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم🌹🩵🌹🩷🌹