کتنی بار بتاوں پاکستانی پولیس ایک ادارہ نہیں بلکہ شریفوں اور زرداروں کے پالتو درندے اور بدمعاش ہیں۔ جن کا کام صرف اپنے مالکوں کے حکم پہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانا ہوتا ہے
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
بجلی کے بلوں میں میٹر رینٹ کا نیا بوجھ، شہری سراپا احتجاج
ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں 600 سے 2000 روپے تک میٹر رینٹ شامل کیے جانے پر شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ جو میٹر انہوں نے اپنی جیب سے خریدے، اسی کا کرایہ بھی ان سے وصول کیا جا رہا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے۔
شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر یہ اضافی چارجز کس بنیاد پر لیے جا رہے ہیں، جبکہ پہلے ہی مہنگائی اور بھاری بلوں نے عوام کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔
متاثرہ افراد نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی وضاحت کی جائے اور غیر ضروری چارجز کو فوری ختم کیا جائے۔
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
🇵🇸
عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges
یہ غریب لوگ ہیں ، ایک دن کام نہ کریں تو انکے گھر کا چولہا نہیں جلتا ، انکے بینک بیلنس نہیں ہیں اور مافیا فارم 47 سے مسلط ٹولہ غربت ختم نہیں کر سکتا مگر غریبوں کو ضرور ختم کر دے گا
غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے💔
پنجاب پولیس میں انسان نہیں درندے بھرتی کئے ہیں جنکو کوئی تمیز نہیں کسی کا لحاظ نہیں یہاں تک کہ بزرگوں کا بھی لحاظ نہیں ، یہ وردی اس لئے پہنائی جاتی ہے تا کہ عوام کی حفاظت کرو ،تم عوام کے نوکر ہو مگر یہاں تو کمزوروں پر انکا بس چلتا ہے کوئی امیر آدمی ہو تو اسکے سامنے بھیگی بلی بن جاتے ہیں ۔۔۔ جس عوام سے تنخواہ لیتے ہیں اسی پر اپنی طاقت آزماتے ہیں اور پیٹ دیکھیں کدھر جا رہے ہیں