ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج500روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
آزاد کشمیر کے مقامی ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کے بعد اب میرپور میں بھی خون کی ہولی شروع ہو چکی ہے۔
راولاکوٹ میں اب تک 21 جبکہ میرپور میں آج 6 لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا جا چکا ہے۔
اس ملک پہ درندوں کا تسلط ہے۔
اپنے ملک کو بچائیں
پورے پاکستان کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے لیکن جو لوگ خود اپنے حق کے لئے کھڑے نہیں وہ اپنے دوسرے بھائیوں کے لئے کیا کھڑے ہوں گے۔
پاکستانیو، اب بھی وقت ہے جاگ جاو
آزاد کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا، قاتل رینجرز نے کشمیر کو مقتل گاہ بنا دیا۔
کل سے اب تک رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہو چکی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں،قاتل رینجرز اور سیکورٹی اداروں نے اس پرامن ریاست میں خون کی ندیاں بہا دی ہیں۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
آزاد کشمیر لہو لہان ہے اس طرح کا ظلم و ستم مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے نہیں کیا جس طرح کا آج ذہنی مریض نے آزاد کشمیر میں کیا ہے، راولاکوٹ میں یزیدیت کا وہی فارمولا استعمال کیا گیا جو بلوچستان، خیبر پختونخواہ، 26 نومبر ڈی چوک اور مریدکے میں تحریکِ لبیک کے خلاف استعمال کیا گیا ��ھا۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بلاول اگر ڈرامہ نہیں کررہا تو ابھی ن لیگ کی وفاقی حکومت چھوڑ دے ، لیکن بلاول کو شہباز شریف کے اقتدار کے بستر پر لٹانے والے فیصلہ کریں گے کہ بلاول نے کب شہبازشریف کے بستر سے اترنا اور اٹھنا ہے ، جب آپ کی اوقات ایک فیصلہ لینے کی نہیں ہے تو جذباتی اور انقلابی تقاریر کرنے کے ڈرامے مت کریں
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر نے تہلکہ مچا دیا 🔥
جب مارچ میں ووٹ اف کنفیڈنس ہوا تو 15 بلین ڈالر سٹیٹ بینک کے پاس تھے تب یہ سٹوری بنائی گئی کے ہم نے ریاست کو بچانے کے لیے اپنی سیاست ختم کی آپ نے سب اقتدار لینے کے لیے کیا
خ��ردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨