پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
خوفناک انکشاف, انتہائی خوفناک!!
بجلی مافیا میں, نون لیگ, PPP اور اسٹبلشمنٹ تینوں شامل ہے, انتہائی اہم ڈاکومنٹری سب کچھ ایکسپوز کردیا گیا ہے!!!
جہانگیر ترین, شہباز شریف کے بیٹے, زرداری سمت 40 لوگ ہے, جو 25 کروڑ لوگو کا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
قیامت تو جب آۓ گی آۓ گی لیکن جب لوگ اپنے بچے بیچ رہے ہوں بجلی کے بل دینے کے لیے زیور بیچ رہے ہوں اور حکمران گیارہ ارب کے جہاز لے رہے ہوں تو ایسے میں اس غریب طبقے کے لیے قیامت ہی ہے
اب یہ یہاں پر نہیں رک رہے اب بیورکریسی کی عیاشیوں میں مزید اضافہ کر رہے ہیں
عبدالمالک
انتہائی اوچھی حرکت کا انکشاف
حکومت پاکستان نے سعودی عرب سے قرضہ کے حصول کے عوض سعودی عرب میں موجود 2500000 پچیس لاکھ پاکستانی مزدوروں کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ اگر ہم قرضہ واپس نا کر سکے تو پاکستانی مزدوروں کے پیسے جو کم و بیش سالانہ 10 ارب ڈالرز بنتے ہیں ان میں سے کٹوتی کر لیجیے گا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
یہ لیں بے آئینی کا ایک اور دھماکہ!
نیب قانون میں نئی ترمیم سینیٹ سے منظور کر لی گئی ہے، جس کے بعد عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور نیب کے توشہ خانہ کیس میں حتمی اپیل اب سپریم کورٹ نہیں سنے گی بلکہ اسے وفاقی آئینی عدالت میں لے جایا جائے گا۔
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اس عدالت میں مکمل شواہد کا ازسرِنو جائزہ بھی نہیں لیا جائے گا۔ اپیل صرف اس محدود نکتے پر سنی جائے گی کہ آیا ٹرائل کے دوران کسی آئینی حق کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں۔
یوں بظاہر انصاف کے دروازے کھلے رکھنے کا تاثر دیا جا رہا ہے، مگر حقیقت میں اپیل کے دائرۂ کار کو اس قدر محدود کر دیا گیا ہے کہ مقدمے کے میرٹ پر نظرِ ثانی کا راستہ تقریباً بند ہو جائے گا۔
یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ اگر سپریم کورٹ کو ہی حتمی اپیل سننے سے باہر کر دیا جائے تو پھر ملک کے عدالتی نظام کی ساخت اور توازن کا کیا بنے گا؟
مبارک ہو پاکستانیو مبارک ہو
نیتن یاہو نے اعلان کردیا ہے کہ ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہے
غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے والوں پر اللہ تعالیٰ کی مار اور پھٹکار ہو۔۔۔!!!
ہر دور میں ایک یزید ہو گا اوراس یزید کی بیعت نہ لینے والا، حسین علیہ السلام کی سنت پر چلنے والا حسینی ہو گا۔ ہر دور میں ظلم پر خاموش رہنے والے کوفی بھی ہوں گے۔۔۔!!
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں
عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
ڈاکٹر عظمیٰ خان
A Govt Minister has tweeted that a medicial board is being set up for Imran khan. Secondly, we are hearing in news that Imran Khan is to be shifted to Al Shifa eye hospital in Rawalpindi.
Our demand has been clear from the beginning. Imran khan shall not be given any treatment WITHOUT the presence and approval of his personal doctors and family members.
We do NOT accept any medical board they set up and control!
We do NOT accept any reports or results they manufacture.
Our family is getting extremely worried as to why they are resisting the selection of specialists advised by Imran Khan’s personal doctors.
Why are they rejecting the supervision by Imran Khan’s personal doctors?
Why are they rejecting the presence of Imran Khan’s family members?
Why such fierce resistance?
Are they hiding something?
عمران خان کا خون خراب ہو چکا ہے یا کیمکلز دے کر خراب کر دیا گیا جس کی وجہ سے خون میں لوتھڑے clots بن رہے ہیں۔ انہیں لوتھڑوں نے آنکھ کو خون کی سپلائی روک کر CRVO کا مرض لاحق کیا۔ انہيں لوتھڑوں کی وجہ سے عمران خان کو کسی بھی وقت ہارٹ اٹیک یا برین ہیمرج ہوسکتا ہے۔ اس لئے انہیں فورا جیل سے نکال کر علاج کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر معیدپیرزادہ
@MoeedNj
عمران خان نے واضع کیا تھا کہ انہوں مصر کے مورسی کی طرح عمران خان کو قتل کرنے کا پلان بنالیا ہے یہ انکشاف انہوں نے ڈیڑھ سال پہلے کیا تھا جسکا مطلب ہے کہ اگر سلو پوائزننگ کی گئی ہے تو اتنا وقت لگ جاتا ہے تاکہ ثبوت بھی نہ ملے اور کام بھی ہوجائے!
دن کے وقت گیٹ سے نکلنے پر ہونے والی لڑائی کا بدلہ لیا گیا۔ شفقت اعوان گیٹ کے پاس کال سن رہا تھا کہ ایس ایچ او وہاں پہنچا، دھونس جمانے کی کوشش جس پر پھر تکرار ہوئی، اور انتقامی کارروائی کرتے ہوئے اُنہیں گرفتار کر لیا۔
علیمہ خانم کا تازہ ترین پیغام:
"تم نکلو گھروں سے! اے لوگوں۔۔ کپتان کی خاطر! اے لوگوں۔۔ یہ قرض ہے ہم پر! اے لوگوں۔۔ پاکستان کی خاطر! اے لوگوں"۔
ایک لیڈر کو شدید بیماری کی حالت میں ایمبولینس میں ختم کیا گیا۔۔ اس کی بہن کے ساتھ بعد میں جو سلوک کیا گیا۔۔ تذلیل کی گئی۔۔ وہ تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔۔
دوسرا لیڈر بھی اس وقت شدید بیماری میں ہے۔۔ اور اسکی بہن پکار رہی ہے عوام کو۔۔
اسٹیبلشمنٹ وہی پیٹرن دہرا رہی ہے۔۔ عوام کو ایک مرتبہ پھر سے خاموش رہ کر اسی ظلم کا حصہ بننا ہے یا اس بار اپنے لیڈر کو اسکا حق دلانا ہے۔۔
یہ فیصلہ عوام کو خود کرنا ہے۔۔!!!