Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s Message on International Day for Universal Access to Information, 28 September
"This year, the International Day is being observed under the theme, “Upholding Information Integrity in the Digital Age: The Role of Access to Information in Addressing Information Disorder.” The theme aptly draws attention to one of the major challenges confronting access to information today: the proliferation of false and misleading information and the problems arising from it. In this context, the right to access information has assumed even greater significance. The timely dissemination of authentic and reliable information, greater transparency, rigorous fact-checking, and responsible communication can play a vital role in countering information disorder. Article 19-A of the Constitution of Pakistan guarantees every citizen the right to access information in all matters of public importance. This constitutional guarantee has been translated into a framework for citizens’ access to information through legislation and institutional arrangements. I am confident that the Government, media, civil society, educational institutions, technology experts, and citizens will work together to play their respective roles in safeguarding information integrity and building an informed, responsible, and transparent society."
~The Prime Minister
الحمدللہ، میرٹ اور بہترین کارکردگی کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ کا اعزاز حاصل ہوا۔
وزارتِ اطلاعات و نشریات جناب عطا اللہ تارڑ صاحب کے ہاتھوں یہ اعزاز ملنا باعثِ فخر ہے۔ پوری یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کو مبارکباد۔ 🇵🇰
#MinistryOfInformation#Merit@TararAttaullah@Alikhanyzai@BSWarraich
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے دورہءِ امریکہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کی افتتاحی سیشن
کے موقع پر اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
وزیرِ اعظم کی آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کرسچن اسٹاکر اور صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی
خوشگوار ماحول میں ہوئی غیر رسمی ملاقاتوں میں پاکستان اور ان ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات پر پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی
Happy Birthday to Prime Minister Mian Shehbaz Sharif We pray that Allah grants you the strength and ability to continue serving Pakistan.
Your efforts toward the nation's progress, prosperity, and public service are truly remarkable.🇵🇰
#HappyBirthdayPMShehbaz
#MianShehbazSharif #PublicService #Pakistan @CMShehbaz
��ناب عطا تارڑ، وزیرِ اطلاعات و نشریات، کا جلسے سے خطاب کے دوران علی خان یوسفزئی، مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان، کی خدمات اور کاوشوں کو سراہنا قابلِ تحسین ہے۔ 🇵🇰
نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی ہی خدمت اور مثبت سیاست کو مضبوط بناتی ہے۔
#AliKhanYousafzai #YouthMediaTeam #AttaTarar #Pakistan
وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو پیٹرول ریلیف پروگرام سے آگاہ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ملیر میں YMT کے رکن لاریب نے پیٹرول پمپ کا دورہ کیا اور عوام سے براہِ راست رائے لی۔ 🇵🇰
عوامی خدمت اور آگاہی کا یہ سلسلہ جاری ہے۔
#PetroleumRelief#PublicService#YouthMediaTeam#YMT#Pakistan
وزیراعظم کے پٹرول ریلیف پروگرام پر عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ 🇵🇰
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم، کراچی ڈویژن، حافظ شہزاد کھوکھر نے پٹرول پمپ پر عوام کی رہنمائی کرتے ہوئے ان کی رائے بھی لی۔
عوام کی آواز ہی اصل رہنمائی ہے، اور خدمت کا سفر جاری ہے۔
#PetroleumRelief #PublicVoice #Pakistan #YouthForPakistan #PublicService #YMT
وزیراعظم کی جانب سے عوام کے لیے پیٹرول ریلیف اقدام پر عوامی سطح پر مثبت ردِعمل۔ 🇵🇰
عطااللہ تارڑ صاحب کی ہدایت پر عوامی رابطے اور آگاہی کا سلسلہ جاری۔
کیماڑی میں یوتھ میڈیا ٹیم کے ابرار لالہ کا پیٹرول پمپ کا دورہ اور عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔
#PetrolRelief#PublicRelief
#YouthMediaTeam #distkimari
#GroundWork #karachi
وزیراعظم کی جانب سے عوامی ریلیف پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار جاری۔
عطااللہ تارڑ صاحب کی ہدایت پر عوام کو رجسٹریشن کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ 🇵🇰
#PetrolRelief#PublicRelief#Pakistan
*وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے مختصر پاکستانی وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے۔*
وزیراعظم 25 ستمبر 2026 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے جس میں ڈائیلاگ، سفارت کاری اور تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیں گے۔
وزیرِ اعظم خطے میں کشیدگی کے خاتمے، امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی فعال سفارتی و ثالثی کوششوں کو اجاگر اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پائیدار ترقی، موسمیاتی تبدیلی، دہشتگردی کے خلاف جنگ، اسلاموفوبیا اور عالمی اقتصادی چیلنجز سمیت اہم عالمی امور پر پاکستان کی ترجیحات پیش کریں گے۔
وزیراعظم مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین میں طویل عرصے سے جاری قبضے اور ح�� خودارادیت سے محرومی کے مسائل پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائیں گے۔
وزیراعظم اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ترقی، موسمیاتی اقدامات اور دیگر اہم امور سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں شرکت اور پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
@fahadali_butt@TararAttaullah@DostMuhammad786 عوام تک وزیراعظم کے پیٹرول ریلیف کی معلومات پہنچانا رجسٹریشن کے طریقہ کار سے آگاہ کرنا ایک مثبت کاوش ہے۔
کچے کے علاقوں سےکراچی تک، یوتھ میڈیا ٹیم عوام کے درمیان موجود ہے۔یہی حقیقی گراؤنڈ ورک ہے۔🇵🇰
@TararAttaullah@BSWarraich
فہد بٹ کی ٹیم گراس سوٹ پر ورک کرتے ہوئے نظر ا رہی ہے
اباڑو، سندھ — یوتھ میڈیا ٹیم کے نوجوان اشفاق احمد ملک کی جانب سے وزیرِ اطلاعات کی ہدایت پر وزیراعظم ریلیف پروگرام کے حوالے سے عوامی آگاہی اور گراؤنڈ پر مؤثر رابطہ۔ 🇵🇰
عوام تک ریلیف کی معلومات پہنچانے کا سلسلہ جاری۔
#PetrolRelief#PublicRelief#YouthMediaTeam#Sindh#GroundWork
ضلع کشمور میں یوتھ میڈیا ٹیم کے صدر دوست محمد سریانی کی وزیر اطلاعات کی ہدایت پر وزیراعظم کے ریلیف پروگرام کے تحت عوام سے براہِ راست رابطہ اور ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی۔ 🇵🇰
عوام کے درمیان، گراؤنڈ پر عملی خدمت کا سلسلہ جاری۔
#PetrolRelief#PublicRelief#Kashmore #YouthMediaTeam #Sindh #Pakistan
وزیراعظم پاکستان کے ملٹری سیکرٹری کے طور پر شاندار خدمات سرانجام دینے والے *میجر جنرل تجدید ممتاز* کو نئے *فورس کمانڈر ناردرن ایریاز (FCNA)تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کا تعلق 30 بلوچ رجمنٹ سے ہے اور آپ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی قیادت میں FCNA گلگت بلتستان کے دفاع اور ترقی میں مزید اہم کردار ادا کرے گی!
#Welcome #FCNA #MajGenTajdeedMumtaz #GilgitBaltistan #PakistanArmy